تبصرے تجزئیے

  • آزاد کشمیر میں نئے سیاسی امکانات

    آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ فاروق حیدر خان نے چند دن قبل ایک بیان میں کہا کہ’ریاست کوئی بیت المال یا خالصہ سرکاری نہیں جو انڈیا اور پاکستان تقسیم کرتے پھریں‘۔  راجہ فاروق حیدر خان کی طرف سے یہ اعلان بھی سامنے آیا کہ مسئلہ کشم� [..]مزید پڑھیں

  • قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے

    محرم کا انتہائی بابرکت مہینہ اللہ تعالیٰ کے بیان کردہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے اور ا س کی خاص اہمیت ہے۔ اسکا لفظی ترجمہ حرام ہے۔محرم اس لیے اہمیت کا حامل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سال کے چار مقدس مہینوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔  تاہم بہت سے مسلمان اسے پیغمبر اسلام ﷺ کے نواسوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچاؤ کے لیے نگران حکومت

    جب رواں برس کے آغاز میں عمر عطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہوئے تو میں نے ان حالات کو دیکھتے ہوئے لکھا تھا ”ان کا دور تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، چاہے بہترہو یا بدتر۔“ قانون اور عدالت کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت کا ایک محترم مبصر، ریما عمر نے اپنے ٹوئٹر پر [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے چودھری

    پنجاب میں چودھری پرویز الٰہی کی حکومت قائم ہو چکی ہے اگرچہ کہ چودھری صاحب نے یہ اعلان کر رکھا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر وہ فی الفور اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ گورنر پنجاب کو پہنچا دیں گے۔ اور کئی سیاسی مبصرین یہ کہہ رہے تھے کہ چودھری صاحب حکومت اگر قائم ہو گئی تو بہت مختصر دو� [..]مزید پڑھیں

  • حرف انکار، ضمیر اور آزاد عدالت

    ہمارا ایک سب سے بڑا مسئلہ ”کنفیوژن“ ہے۔ دنیا کے ہر بڑے مسئلے پر ہمارے ہاں کنفیوژن پایا جاتا ہے۔ اس کنفیوژن کا شکار صرف عوام ہی نہیں، بلکہ دانش ور، حکمران اشرافیہ، اکیڈمیا، سکا لرز اور لیڈرز بھی ہیں۔ اس کنفیوژن کی بے شمار مثالیں ہیں۔ ایک بڑی مثال سیکولر ازم ہے۔ دنیا بھر ک [..]مزید پڑھیں

  • ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آ گیا۔ بھارتی روپیہ بھی اپنی تاریخ کی کم ترین حد تک گر چکا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں جو کچھ [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات جلد کیوں نہیں؟

    سینیٹر جناب عرفان صدیقی کی شہرت صحافی کی ہے۔ انہیں سیاست دانوں کی فہرست میں بھی شامل کیا جاتا ہے لیکن فی الاصل ہیں تو وہ ادیب اور شاعر۔  ویسے تو ان کے کالم اور صحافتی تحریریں بھی ادب پاروں کا درجہ رکھتی ہیں۔  سفر حجاز پر ان کا سفر نامہ ’مکہ مدینہ‘ اور شخصی خاکے ’جو [..]مزید پڑھیں