تبصرے تجزئیے

  • بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے

    ہر برس، دو برس بعد آنے والا سیلاب انسانی جانوں اور املاک کے ساتھ ساتھ بااختیاروں کے تن پر برگِ انجیر (فگ لیف) تک نہیں چھوڑتا۔ مگر یہ سخت جان ہر سال مون سون گزرتے ہی نئے کپڑے پہن کے جھٹ سے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تازہ ترین سیلاب میں سکھر بیراج کے دروازوں میں پھنسی پانچ لاشوں کو نکالنے � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا ’یوم تفکر‘؟

    22 (اب 25) سالہ جدوجہد کے بعد جناب پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر تحریک انصاف یومِ تشکر منا رہی ہے کہ فرماں روائے کشورِ پنجاب کو سلام ۔ اور میں بیٹھا سوچ رہا ہوں اس کشتہِ انقلاب کے خانہ زادوں کو مبارک دوں یا پرسہ لکھ بھیجوں؟ معلوم نہیں یہ سیاست ہے یا معشوق فریبی، جہاں خود [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان اور سیاست کے بدلتے رنگ

    معیشت آزاد منڈی، سٹے بازوں اور منافع خوروں کے حوالے۔ ’تو چور، نہیں تو چور‘ کے بیانیوں میں سیاست بدنام اور سیاسی حریف دشنام طرازی کا شکار۔ عدلیہ باہم دست درازی میں غرقاب، اسٹیبلشمنٹ معاشی سلامتی کے لئے اضطراری سفارت کاری میں مصروف، روپیہ بے حال، مہنگائی بے لگام اور مع [..]مزید پڑھیں

  • میرٹ گرتے گرتے کہاں پہنچ گیا ہے

    سچ پوچھیں تو سیاسی گفتگو کے سلسلے میں معاملہ اب کوفت، بیزاری، تنگی اور الجھن سے آگے نکل گیا ہے۔ اب تو بعض اوقات سیاسی گفتگو کرنے والے سے باقاعدہ لڑ پڑنے کو دل کرتا ہے۔ معاشرے میں سیاسی اختلاف نے نفرت کی خلیج کی صورت اخیتار کر لی ہے اور یہ خلیج روز بروز وسیع ہوتی جا رہی ہے۔ میو [..]مزید پڑھیں

  • میرا جسم ، اُس کی مرضی

    1969 میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عورت نے مقدمہ دائر کیا کہ اسے اسقاط حمل کی اجازت دی جائے ، اُن دنوں ٹیکساس میں اسقاط حمل غیر قانونی تھا اور اُس کی اجازت صرف اُس صورت میں تھی جب ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو۔ اُس عورت نے عدالت میں استدعا کی کہ اُس کا ریپ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ حا� [..]مزید پڑھیں

  • ملک قائم رکھنے کا سوال ہے

    موجودہ ملکی صورتحال میں یہ حقیقت کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ پارلیمنٹ، حکومت، عدلیہ سمیت تمام ادارے، محکمے ہائبرڈ نظام کی ہدایات کے تابع چل رہے ہیں یا چلائے جا رہے ہیں۔ ہائبڑڈ نظام اتنا کھل کر فیصلے اور اقدامات کر رہا ہے، اس ہائبرڈ نظام نے اپنی غیر قانونی، غیر آئینی حرکات  سے � [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس صاحب کے لئے فیصلے کی گھڑی ہے!

    گزشتہ ہفتے کے دوران  سپریم کورٹ اور حکومت میں  دراڑ واضح ہونے کے بعد  سپریم کورٹ کے ججوں   میں گروہ بندی بھی سامنے آنے لگی ہے۔   نئے ججوں کی تقرری کے سوال پر   جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی کارروائی اور اس  کے بارے میں پریس ریلیز پر   اختلافات کے بعد چیف [..]مزید پڑھیں

  • لولے لنگڑے انصاف کی کہانی

    جب ہدایت اتری تو سب سے پہلا حکم آیا ’پڑھو‘۔ اس کے بہت بعد سورة القلم نازل ہوئی اور قسام ازل نے قلم کی قسم اٹھانے سے پہلے حروف مقطعات میں سے ایک حرف رکھ دیا۔ حروف مقطعات کا قطعی معنی معلوم کرنا فانی انسانوں کا منصب نہیں۔ آپ کا نیاز مند مذہبی علوم میں درک نہیں رکھتا اس لئے ز [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

    وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا [..]مزید پڑھیں