تبصرے تجزئیے

  • برطانیہ کا مشکوک شہری بل مشکلات کا سبب بنے گا

    بچپن ہندوستان کے معروف اور تاریخی شہر کلکتہ میں گزرا۔ خوشی تو اس بات کی تھی کہ ہم ہندوستانی تھے لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا ہمیں اس بات سے بھی خوفزدہ کیا جانے لگا کہ ہم مسلمان ہونے کے ناطے’پاکستانی‘ہیں۔ اور یہ باتیں کبھی ہما رے منہ پر کہہ کر ڈرایایا جانے لگا تو کبھی ہماری [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اورتحریک عدم اعتماد

    حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کرسکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکو� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن میں اضافہ کیوں؟

    ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہو گیا ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی تین سکور کم ہونے کے بعد124سے گر کر 140تک پہنچ گئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لیے بدعنوانی جانچنے والے 13مختلف س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اجالے کے لیے جالے اترنا ضروری ہے

    جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کچھ عرصے پہلے یہ قصہ سنایا کہ مرحوم حکیم محمد سعید نے جب کراچی کے مضافات میں مدینتہ الحکمت کے نام سے ایک علمی شہر بسایا تو سب سے زیادہ توجہ اس شہرِ علم کے کتب خانے ’ بیت الحکمت ‘ پر دی۔ میں حکیم صاحب کے جمع کردہ کتا [..]مزید پڑھیں

  • اپنے حصے کے طلبگار نئے دعوے دار

    بارہا اس کالم میں آپ کو اُکتا دینے کی حد تک یاد دلاتا رہتا ہوں کہ ہم  شک شبے کے زمانے میں جی رہے ہیں ۔یہ اصطلاح پنجابی کے عظیم شاعر بلھے شاہ کے بے پناہ تخلیقی ذہن نے آج سے کئی سو برس قبل افراتفری کے اس دور میں ایجاد کی تھی جب مغلیہ سلطنت بہت تیزی سے اپنے زوال کی جانب لڑھک رہی ت� [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار سے ایک مکالمہ

    لندن میں اسحاق ڈار صاحب سے ایک طویل ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کی سیاست اور معاشی حالات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ اسحاق ڈار اس وقت لندن میں ہیں لیکن اب انہوں نے پاکستان کی معیشت اور حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تفصیل سے لکھنا اور وی لاگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیاسی بات پھر کسی کالم می [..]مزید پڑھیں

  • کون کون ’ایک پیج ‘ کا حامی ہے؟

    وزیر داخلہ شیخ رشید نے بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو  میں بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اور اسٹبلشمنٹ ایک ہی پیج پر ہیں اور  اسی میں ملک و قوم کا فائدہ ہے۔ یہ انٹرویو  عمران خان کی حکومت پر بڑھتے ہوئے دباؤ  اور ان قیاس آرائیوں کے  پس منظر میں سامنے آیا ہے کہ  فوج ا� [..]مزید پڑھیں

  • مشیر احتساب کا استعفیٰ

    عمران خان حکومت کی ناکامیوں پر جتنی چاہیے بات کی جا سکتی ہے۔ یقیناً عمران خان اور ان کی ٹیم کے پاس مخالفین اور تنقید کرنے والوں کو جواب دینے کے لیے دلائل بھی موجود ہیں لیکن خان صاحب اور ان کی حکومت کو بھی احساس ہے کہ وہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کر سکے ہیں تاہم میں سمجھتا ہوں [..]مزید پڑھیں