آلودہ معاشرہ اور ماحولیاتی تناظر میں ڈاکٹر اشرف جاوید ملک کی تحقیقی کاوش
- تحریر رضی الدین رضی
- 09/18/2024 2:48 PM
ڈاکٹر اشرف جاوید ملک کو میں اس زمانے سے جانتا ہوں جب میں نے 1999 میں روزنامہ نیا دن کے اجرا کے لیے نوائے وقت کو دوسری مرتبہ خیر باد کہا تھا۔ اشرف جاوید پہلی بار اسی اخبار کے ساتھ صحافی کے طور پر منسلک ہوئے تھے۔ ان دنوں وہ ملتان کے مضافاتی گاؤں میں رہتے تھے اور بہت مشکل حالات سے [..]مزید پڑھیں