تبصرے تجزئیے

  • مواد اور چیلنج

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سینکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراک [..]مزید پڑھیں

  • طالبان ’تاوان‘ لینے اوسلو پہنچ گئے

    افغانستان  کی طالبان حکومت کا پندرہ رکنی وفد  وزیر خارجہ  عامر خان متقی کی سربراہی میں ہفتہ کی رات ناروے کے دارالحکومت  اوسلو پہنچا ہے۔   اتوار سے شروع  ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور  طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے پیدا [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی

    وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو فوراً صدارتی و پارلیمانی کی پیراشوٹی بحث زمین پر اتار دو۔ ویسے بھی یہ س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نری پالیسیوں سے کام نہیں چلے گا

    نیا سال شروع  ہوا ہے تو اپنے دامن میں کئی نئی پالیسیاں لے کر آیا ہے۔ پچھلے ہفتے ملک  کی پہلی با ضابطہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی منظور   کی گئی۔  ان ہی دنوں کئی مہنیوں کے التوا کے بعد سٹریجک ٹریڈ پالیسی فرہم ورک 2020-25 کو اپنی ایک تہائی مدت کے بعد منظوری ہونا نصیب ہوا۔  � [..]مزید پڑھیں

  • اسلاموفوبیا اور برطانوی سیاست

    اسلاموفوبیا انگریزی کا ایک ایسا لفظ ہے جو پچھلے کچھ برسوں سے پوری دنیا میں منفی طور پر سنا جارہا ہے۔جس میں ایک مرد یا عورت مسلمان ہونے کی بنا پر اپنے اوپر بھید بھاؤ ہونے پر ایسے لفظ کا استعمال کرکے اپنے ادارے یا کسی فرد کے خلاف شکایت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اسلاموفوبیا کی تعریف ی� [..]مزید پڑھیں

  • نظام کو آزادانہ چلنے دیں

    آزادی کے 75برسوں بعد بھی مملکت خداداد پاکستان میں نظام کی تبدیلی کا سوال زیر بحث ہے اور اصرار بھی اس نظام کو تبدیل کرنے کا ہے جو ہمارے سوا دنیا کے75ممالک میں کامیابی سے چل رہا ہے۔75 برس کوئی تھوڑا عرصہ نہیں، 75برسوں میں ممالک اور قومیں کہیں سے کہیں پہنچ جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں پوری [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کا وائرس

    صدارتی نظام کے بارے میں بحث کورونا وائرس کی طرح پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا سے اس کا آغاز ہوا تھالیکن اب اس نے ہر بولنے والی شے کو متاثر کر ڈالا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا، اور پرنٹ میڈیا میں بھی دھڑا دھڑ اظہارِ خیال ہو رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے تو باقاعدہ ریفرنڈم کرا ڈالا، صدارتی نظا� [..]مزید پڑھیں

  • آؤپھر اِک خواب بنیں

    گزشتہ سوموار کو سقوطِ ڈھاکا کے پسِ منظرمیں یہ لکھا ہوا ایک چار اقساط پر مشتمل میرا ڈرامہ ’’خواب ٹوٹ جاتے ہیں‘‘ کے عنوان سے ٹیلی کاسٹ ہوا جس کی تحریر کا بنیادی مقصد اُس صورتِ حال کو درست انداز میں پیش کرنا تھا جو بالآخر بنگلادیش کے قیام پرمُنتج ہوئی ۔. لیکن اُس وقت � [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی یا پارلیمانی نظام

    پاکستان میں آج کل صدارتی نظام کی بحث پھر عروج پہ ہے۔ لیکن شاید صرف سوشل میڈیا پہ اور وہ بھی زیادہ تر پی ٹی آئی کے حامی یہ بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ اُن کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کی ناکامی پارلیمانی نظام کی وجہ سے ہے۔ اُن کے خیال میں عمران خان ایک بہت بڑا لیڈر ہے۔ جس کی راہ میں مختلف [..]مزید پڑھیں

  • آمر ہی چاہئے تو عمران خان میں کیا برائی ہے؟

    ملک میں صدارتی نظام لانے کی کوششوں کے حوالے سے  مباحث کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑے ہوئے ہے۔ اپوزیشن اصرار کررہی ہے کہ بحث کا یہ سلسلہ سرکاری حلقوں کی جانب سے چلایا جارہا ہے جس کی مدد سے شخصی حکومت نافذ کرنے کی  کوشش کی جارہی ہے۔ حکومتی وزرا اس  قسم کی کوشش یا تجویز سے لاع� [..]مزید پڑھیں