تبصرے تجزئیے

  • آمر ہی چاہئے تو عمران خان میں کیا برائی ہے؟

    ملک میں صدارتی نظام لانے کی کوششوں کے حوالے سے  مباحث کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑے ہوئے ہے۔ اپوزیشن اصرار کررہی ہے کہ بحث کا یہ سلسلہ سرکاری حلقوں کی جانب سے چلایا جارہا ہے جس کی مدد سے شخصی حکومت نافذ کرنے کی  کوشش کی جارہی ہے۔ حکومتی وزرا اس  قسم کی کوشش یا تجویز سے لاع� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام ناممکن،بحث فضول ہے

    حیران ہوں کہ ہم بحیثیت پاکستانی کدھر جا رہے ہیں،اور کیسی قوم ہیں کہ اصل حقائق و مسائل کو چھوڑ کر فروعات کے بارے میں پُرجوش ہو جاتے ہیں۔ان دِنوں بھی سوشل میڈیا کی مہربانی سے قوم کو ایک ایسے مسئلے میں الجھایا جا رہا ہے،جس کا کوئی جواز نہیں اور جو ناممکن ہے۔ چند روز قبل عزیزم سید [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی اور ناخداﺅں کی خواب فروشی

    ٹوپی سے کبوتر نکالنا، رائی کا پہاڑ بنانا اور کمرے میں موجود ہاتھی سے انکار کرنا کوئی ہم سے سیکھے۔ ہمارے قومی رہبر عمران خان اور قومی مفکر معید یوسف نے ملکی تاریخ میں ’پہلی قومی سلامتی پالیسی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ’سنگ میل‘ عبور کرتے ہوئے ہمیں بتایا گیا ہے کہ ’� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جی کیسے لگے؟

    مستقل افسردگی کا لحاف اوڑھنا اچھی بات نہیں لیکن ہمارے معاشرے میں ڈپریشن کا سامان بہت پیدا ہو چکا ہے۔ کئی بظاہر چھوٹی خبریں ہوتی ہیں لیکن اُن کی گونج دور تک رہتی ہے۔ اگلے روز کی خبر ہے کہ کسی شہر میں ایک خاتون کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ شکایت کرنے والا اُس کا آشنا تھا اور شکای� [..]مزید پڑھیں

  • کیتلی میں ابلتا پانی

    یکم اگست 2019 کی صبح غیر معمولی تھی۔ اس روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کا فائنل تھا۔ شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود اپنے چیمبر میں مطمئن بیٹھے تھے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عسکریت اور ملائیت کی قبضہ گیری؟

    ہماری قومی تاریخ میں جوڈیشری کا رول بالعموم متنازع رہا ہے جس پر تنقید کے ایک سو ایک حوالہ جات موجود ہیں۔ دانشورانہ نقطہ نظر سے ہی نہیں، عوامی سطًح پر بھی یہ تاثر نمایاں تر رہا ہے کہ ہماری جوڈیشری نہ صرف یہ کہ طاقتوروں کے زیر اثر رہی ہے بلکہ اس میں مفاداتی چمک یا جھلک سے بھی سرموا [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری بمقابلہ ایرانی سیب

    جموں و کشمیر میں میوہ صنعت سے وابستہ تقریباً سات لاکھ کسان اس وقت حکومتِ ہند کی اس پالیسی کے خلاف آئے روز اجلاسوں، پریس کانفرنسوں یا سوشل میڈیا پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں کہ اس نے ایران سے سیب درآمد کرنے کی اجازت دے کر ان کے پیٹ پر لات ماری ہے۔ کشمیر سے اس وقت 20 لاکھ میٹر [..]مزید پڑھیں

  • روس اور سویڈن کے درمیان جاری کشمکش

    روس اور سویڈن کے درمیان کشمکش نے خطے کے دیگر ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیا سویڈن پر روس کا حملہ کر دے گا؟ یہ وہ سوال ہے جس پر سویڈن میں اس وقت میں بات ہورہی ہے۔ روس اور یوکرائن کے تنازعہ نے خطے میں عدم استحکام پیدا کیا ہوا ہے۔ روس کو نیٹو کے پھیلاؤ پر تشویش ہے اور وہ نہی [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر معید یوسف سے مکالمہ

    ڈاکٹر معید یوسف  بین الااقوامی تعلقات عامہ، پاک امریکہ تعلقات اور سیکورٹی امو رپر  دسترس رکھتے ہیں۔ اس وقت وہ پاکستان میں ”قومی سلامتی کے مشیر“ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔  وہ مختلف بین الااقوامی تھنک ٹینک کے رکن بھی رہے ہیں اور سیکورٹی سے جڑے معاملات [..]مزید پڑھیں