تبصرے تجزئیے

  • ’گوٹ‘کہاں پھنسی ہوئی ہے

    پیر کے دن اسلام آباد کے مجھ جیسے پرانے رہائشیوں کے لئے بھی سردی بہت شدید تھی۔ بستر سے نکلنے کی ہمت نہیں ہورہی تھی۔ زندہ رہنے کے لئے مگر رزق کمانے کی خاطر موسم کی شدتوں کو نظرانداز کرنا ضروری ہے اور جن دنوں قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو میں اس کالم کے علاوہ ’دی نیشن‘ کے [..]مزید پڑھیں

  • حالاتِ حاضرہ سے بغاوت

    کہاں وہ دن جب ہرصبح کم از کم ایک گھنٹہ اخبار بینی پہ لگ جاتا تھا اور کہاں اب کی صورتحال کہ روزمرہ کی خبروں سے چِڑ آجاتی ہے۔ شاید ہمارا وقت گزرچکا ہے اور یہ آج کل کا وقت طبیعت پہ بوجھل سا محسوس ہوتا ہے۔ جو وجہ بھی ہے، دل اب یہ چاہتا ہے کہ جسے حالاتِ حاضرہ کہتے ہیں اُن سے دور ہی ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات

    عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر، لیبیا، شام، بحرین اور یمن تک پھیل گئی۔ تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے پن والی جمہوریت پنپی او� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی بنک اور آئی ایم ایف کا ’نیو لبرل ازم‘

    کسی اور شخص کو ’بزرگ‘ پکارتے ہوئے شرم محسوس ہوتی ہے کیونکہ میں خود بھی بڑھاپے والی عمر میں پہنچ چکا ہوں۔ بہرحال دو دن قبل مجھے ایک ایسے نمبر سے فون آئے چلے جارہا تھا جو مجھ سے رابطہ کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا۔ ویسے بھی سوکر اٹھا تھا۔ نظرانداز کرنا مناسب کیا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • خوش فہمی میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے

    زندگی ایسی خوش فہمیوں میں غرق رہتے ہوئے تقریباً گزر چکی ہے، جو خوش فہمیاں آگے چل کر غلط فہمی میں بدل جاتی ہیں۔ تب ہم محسوس کرتے ہیں کہ جسے ہم خوش فہمی سمجھتے تھے، وہ ہماری غلط فہمی ہوتی تھی۔ ہم چڑھتے سورج کی سلامی بھرتے تھے۔ وہی سورج جب ڈھلنے لگتا تھا اور شام ہوتے ہوتے ڈوب جات [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سانحہ مری سے کچھ سیکھ سکیں گے؟

    سانحہ مری کوئی نیا واقعہ نہیں کیونکہ اس طرح کی نااہلی، بدانتظامی اور حادثات ہماری روزمرہ کی ذندگی کا معمول بن گیا ہے۔ ان ہی واقعات کی بنیاد پر نہ صرف ہمیں مالی طور پر بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع بھی بڑا المیہ ہے۔ ہم ریاستی، حکومتی یا مع [..]مزید پڑھیں

  • نئی سیکورٹی پالیسی اور قومی مفادات

    پاکستان کی موجودہ انتظامیہ کی طرف سے ”نیشنل سیکورٹی پالیسی2022-26“کے نام سے ایک دستاویز کا اعلان کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد،طریقہ کار کے امور مخفی رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کی تقدیر کے فیصلوں سے متعلق 110صفحات پر مبنی اس دستاویز کے تقریبا50ایسے صفحات شائع کئے گئے ہیں جو پالیسی ک� [..]مزید پڑھیں

  • خدا کے ہوتے ہوئے، ناخدا کے ہوتے ہوئے

    سانحہ مری پاکستان کے دل پر ایک نہ مٹنے والا گھاؤ ہے۔ اب خدا جانے کب تک تاویلیں ہوتی رہیں گی اور گھاؤ رستا رہے گا۔ سوال در سوال، قطار اندر قطار یہ پوچھا جاتا رہے گا کہ قصور کس کا ہے؟ عمران خان خوش ہیں کہ ملک ترقی کر رہا ہے، سیاحت کو عروج میسر ہے اور مخالفین ناخوش ہیں کہ حکومت وقت � [..]مزید پڑھیں