تبصرے تجزئیے

  • روح ریاست مدینہ: پاکستانی معاشرے کی تشکیل نو

    قوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہوتا ہے۔ قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں، داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ تہذیبوں کو باہر سے کوئی نہیں مار سکتا، وہ صرف خود کشی کرتی ہیں۔ ہر قوم کا جوہر، اس کے روحانی اصول ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • افغان سرحد پر باڑ کے مسائل حل ہو رہے ہیں؟

    طالبان کی پچھلی حکومت کے دوران ایک مرتبہ جب افغان وزیر خارجہ وکیل متوکل پاکستان آئے تو ان سے تفصیلی گفتگو کرنے کا موقع ملا۔ پاکستان افغانستان کے دیرینہ معاملے ڈیورنڈ لائن پر بات کرنا تو لازم تھا۔ متکل تحمل مزاج، کم گو لیکن سمجھ بوجھ کر بات کرنے والوں میں سے تھے۔ ویسے بھی بات � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحہ مری اور ڈی ایم جی

    ان دنوں نومبر میں بھی سردی ہوا کرتی تھی۔ ہم لوگ کپکپاتے ہوئے کالج پہنچے تو جسے دیکھا آڈیٹوریم کی طرف بھاگا چلا آتا تھا۔ کالج تقریبات کی روایت ہمیشہ یہی دیکھی کہ طلبہ جب پہنچ گئے ایک ایک کر اساتذہ بھی آنے لگتے لیکن اس روز ماحول مختلف تھا۔ اسٹیج اساتذہ سے بھرا ہوا تھا۔ پروفیسر ا [..]مزید پڑھیں

  • میں واپس آنا چاہتا ہوں

    ایم ایس سی کیمسٹری میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے کے باوجود جب مجھے کسی سفارش کے بغیر ملازمت نہ ملی تو میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب اس ملک میں نہیں رہوں گا کیونکہ میرے والدین کے چہروں پر مایوسی اور بے بسی مجھے اندر سے کاٹتی رہتی تھی۔ میرے چار چھوٹے بہن بھائی زیر تعلیم تھے۔ والد ایک پرائ [..]مزید پڑھیں

  • منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

    گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کیے جا رہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ہمارے نمائند  اذیت ناک مہنگائی کے رواں موسم می� [..]مزید پڑھیں

  • تازہ ہوا کے جھونکے

    غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی گزری ہو جس میں کم یا زیادہ بہت اچھے غزل گو سامنے نہ آئے ہوں جب کہ گزشتہ نصف صدی میں تسلسل کے ساتھ نہ � [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی ریسلنگ چیمپئن شپ

    برطانوی پارلیمانی ڈکشنری میں ایک اصطلاح ہے ’ہر میجسٹیز لائل اپوزیشن‘ یعنی ملکہ کی وفادار حزبِ اختلاف۔۔ عملاً برطانوی پارلیمان میں جس طرح دھواں دار تقاریر کی روایت ہے اور جس طرح کسی اہم قانون پر چھکے چھڑاؤ بحث اور ووٹنگ ہوتی ہے، اسے دیکھ کر محسوس نہیں ہوتا کہ ہر میجسٹیز ل [..]مزید پڑھیں

  • توبہ یہ تبدیلی

    بچپن میں ایک کہانی سنی تھی کہ کسی غریب لکڑہارے کی ایمانداری سے خوش ہو کر اسے تین خواہشیں عطا کی گئیں جو کہ منہ سے نکلتے ہی پوری ہو سکتی تھیں۔ لکڑ ہارا چونکہ غریب تھا اس لیے اپنی بیوی سے ڈرتا اور اسے پیر مانتا تھا یعنی پرلے درجے کا زن مرید تھا۔ یہ نوید سن کے کمان سے نکلے تیر کی طر� [..]مزید پڑھیں