تبصرے تجزئیے

  • خارجہ پالیسی کے چیلنجز

    پاکستان کو خارجہ پالیسی کے تناظر میں مختلف نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں ریاستی و حکومتی سطح پر مختلف طرز کی سیاسی، سفارتی حکمت عملیوں سمیت داخلی محاذ سے جڑے معاملات سے بھی موثر انداز میں نمٹنا ہوگا۔ خارجہ پالیسی جس میں دنیا کی سیاست سمیت علاقائ� [..]مزید پڑھیں

  • جو ڈر گیا وہ مرگیا

    یکم جنوری کو بھارتی مسلمانوں کو نئے سال کا تحفہ یہ ملا کہ  ’ بلی بائی ایپ ‘ کے ذریعے سو سے زائد مسلم خواتین کے نام گھریلو خادماؤں کی نیلامی فہرست میں ڈال دیے گئے۔ان میں معروف مسلمان صحافی خواتین، اداکارائیں اور سماجی کارکن بھی شامل تھیں۔یہ ایک گھٹیا جنسی ذہنیت پر مبنی ح [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائیکورٹ، کمال کے فیصلے

    ہاتھ روک کے کمال کا فیصلہ لکھا ہے حالانکہ یہ تاریخ ساز فیصلے ہیں۔ کون سوچ سکتا تھا کہ مارگلہ پہاڑوں میں بنے ہوئے ریستوران کا ایک دن جنازہ نکل جائے گا۔ سارے شہر کو وہ ریستوران نظر آتا تھا، سی ڈی اے کی آنکھوں سے اوجھل تھا۔ مارگلہ نیشنل پارک میں ایسے کسی ریستوران کے بننے کا قطع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا نیویارک میں بھی کوئی شہباز شریف گزرا ہے؟

    سیاست کی لیلا کے رنگ نیارے ہیں۔ ایک جملہ مولانا ابو الکلام آزاد غفرلہ سے منسوب کیا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ مولانا علم اور بصیرت سے متصف تھے۔ سستی جملے بازی کی بجائے اپنی فہم کے راست اظہار میں یقین رکھتے تھے۔ گمان غالب ہے کہ اپنے براہ راست مشاہدے کی روشنی میں [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ ساز منصف

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اُنہوں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پاک بحریہ کا راول ڈیم کے کنارے بنا ہوا کشتی رانی کا کلب گرانے کاحکم دیا ۔ نیزاسلام آباد کا منال ریستوران اورمارگلہ گرینز گالف کلب کو ضبط کرنے کی ہدایت کی کیوں کہ ی [..]مزید پڑھیں

  • اس سے بہتر نظام کیا ہو

    بندوبست تو  پکا تھا مگر برا  ہو اس میڈیا کا، اس کے پیٹ میں کوئی بات ٹکتی ہی نہیں۔  متاثرہ لڑکی نے   ٌ اپنی مرضی   ٌسے عدالت  میں بیان حلفی  دیا کہ میں نے ملزموں کو شناخت کیا اور  نہ میں مزید اس مقدمے  میں مزید  حاضر ہو سکتی ہوں۔ مگر  میڈیا اور سوشل می [..]مزید پڑھیں

  • شیکھر گپتاکے دعوے اور میری حیرت

    ذاتی طورپر میں اس دعوے پر اعتبار کرنے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔ بھارت کا مگر ایک بہت ہی سنجیدہ اور تجربہ کار صحافی ہے۔ نام ہے اس کا شیکھر گپتا۔ کئی برس تک اپنے ملک کے ایک معتبر اخبار کا مدیر رہا۔اپنے تجربے سے چند سال قبل اس نے بھانپ لیا کہ اخبار‘ نامی شے موت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ &rsqu [..]مزید پڑھیں

  • پرویز خٹک سگریٹ پینے گئے تھے

    کل منی بجٹ پیش کرنے سے قبل تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اچانک سوشل اور غیر سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہو گئیں کہ پرویز خٹک نے گویا بغاوت ہی کر دی ہے۔ خبریں اڑیں کہ پرویز خٹک نے کپتان کو کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس ب� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور عدم اعتماد ساتھ ساتھ ؟

    پیپلزپارٹی نے27 فروری سے یک طرفہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ پی ڈی ایم نے23مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، ایسے میں پیپلزپارٹی تقریباً ایک ماہ قبل تنہا لانگ مارچ کیوں کرنا چاہتی ہے؟ پیپلزپارٹی کے اس اعلان نے پی ڈی ایم بالخصوص ن لیگ کو مشکل میں ضرور [..]مزید پڑھیں