تبصرے تجزئیے

  • منٹو: ہماری ننگی سوسائٹی کا آئینہ

    اچھے لکھاری کے متعلق عام طور پر کہا اور سمجھا جاتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا ہتھیار قلم ہے۔ مگر اُردو کے عظیم لکھاری سعادت حسن منٹو، جنہیں فحش اور رُجعت پسند کہا گیا، کا سب سے بڑا اور مظبوط ہتھیار اُن کی ایمانداری تھا۔ یہی ہتھیار مرتے دم تک اُن کے لئے مسائل کی وجہ بنا رہا۔ اس لئے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عمر عبداللہ کے قصیدے، مودی کی ہنسی

    ’آج تو آسمان بھی صاف ہوگیا، بادل کا ایک دھبہ بھی نظر نہیں آ رہا۔ موسم سردی کا ہے مگر ہمارے دلوں میں آپ کے لیے گرمی اور جوش ہے۔ یہ کلمات تھے بھارت کے  زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ  عمر عنداللہ کے جو وہ کشمیر کے سونمرگ علاقے میں زیڈ مہور ٹنل کی افتتاحی تقریب پر آئے وزیر اع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ کی نتیجہ خیز دھمکی

    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے میرے اقتدار سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو وہ ان کیلیے خطے کو جہنم بنا دیں گے۔ اس کے بعد ہی جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں تیزی آئی۔ اس کے سٹرکچر لیے جوبائیڈن انتظامیہ 31 مئی 2024 سے کوشاں تھی۔ وا� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کیس،190پاؤنڈ کرپشن کا فیصلہ

    عمران خان اور ان کی زوجہ کے خلاف190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ نجانے کن وجوہات کی بنیادوں پر تیسری مرتبہ ملتوی کیا گیا ہے۔13جنوری کو اُمید ِ واثق تھی کہ فیصلہ سنا دیا جائے گا۔احتساب عدالت کے حج ناصر جاوید رانا فائل لئے عدالت میں تشریف بھی لائے لیکن، ملزمان کے وکلاء بھی  غائب پا [..]مزید پڑھیں

  • تماشہ گاہ

    پاکستان میں سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کے نام پر اکثر اوقات دھوکہ ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مذاکرات کرنے والے سیاست دان اکثر اوقات بے اختیار ہوتے ہیں۔ آج کل شہباز شریف کی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تماشہ چل رہا ہے ۔ اس تماشے میں مزید تماشے شامل ہو رہے ہیں۔ القا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

    ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں منعقد ہوئی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان تشریف لائیں۔ مجھے ان کی آمد کی خبر ملی تو توقع باندھ لی کہ مذکورہ کانفرنس سے خطاب کے بعد وہ اپنے آبائی شہر سوات جائیں گی۔ اسی سکول میں جہاں ان پر حملہ ہوا تھا بچیوں کے اجتم� [..]مزید پڑھیں

  • پیرس! پی آئی اے آ رہی ہے

    آئفل ٹاور پر منڈلاتے پی آئی اے کے جہاز کے نیچے لکھا تھا: ’پیرس! ہم آ رہے ہیں۔‘ مجھے اسلامک فرنٹ کی انتخابی مہم یاد آ گئی: ’ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔۔۔‘ زیرِ لب مسکراہٹیں پھوٹ پڑیں۔ یہ اشتہار واقعی اچھے ذوق کا آئینہ دار نہیں تھا۔ یوں لگا جیسے گئے وقتوں کے کسی جنگجو کی طرح پ [..]مزید پڑھیں