تبصرے تجزئیے

  • ٹرانس جینڈر ایکٹ: مذہبی یا انسانی حقوق کا معاملہ

    ٹرانس جینڈر ( تحفظ حقوق ) ایکٹ مئی 2018 میں سوائے تین افراد کے پوری قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر پاس کیا۔ ہماری قوم میں کم ہی ایسے مواقع آئے ہیں جب اس نوع کا اتفاق رائے ہوا ہو۔ ورنہ بالعموم افتراق و انتشار ہی ہماری قسمت میں لکھ دیا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے اگر پارلیمینٹ کسی ایشو پر یکس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی قرضوں میں کمی اور میراثی کی ادائیگی

    میں 1999 سے لے کر 2018 تک سوائے گزشتہ چار سال کے مسلسل برطانیہ میں آتا رہا ہوں۔ مسلسل بھی ایسا کہ سال میں کبھی دو بار اور کبھی کبھار تو تین بار بھی ادھر آتا رہا ہوں۔ 2019 کے بعد کورونا اور اس کے سبب لگنے والی سفری پابندیوں کے باعث پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آڈیو لیکس: اصل سوال تو کچھ اور ہے

    وزیرِاعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی ’ہیک‘ (یا لیک ہونے والے) آڈیو کلپس نے پہلے سے ہی تقسیم کا شکار معاشرے میں مزید سنسنی پیدا کردی ہے۔ اگر بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو دیکھا جائے تو ان آڈیو کلپس پر آنے والے ردِعمل کی بنیاد بہت حد تک سیاسی یا جماعتی تعصب پر ہے۔ ملک میں [..]مزید پڑھیں

  • ایاز امیر صاحب، بات اتنی سادہ نہیں!

    سارہ انعام کا قتل، شادی کے دو ماہ بعد ! وڈیو نظر آتی ہے جس میں ایاز امیر بیٹے کی شادی میں بڑھ چڑھ کر شریک ہیں اور والدہ ثمینہ والہانہ طور پہ ناچ رہی ہیں۔ ایاز امیر نے اپنے کالم میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بہت سی باتیں لکھی ہیں۔ لوگ باگ ان کی اس جرات رندانہ کو سراہ رہے ہیں کہ انہ� [..]مزید پڑھیں

  • مریم اورنگ زیب کی اصل طاقت

    اسحٰق ڈار ایوان اقتدار میں واپس پہنچ چکے۔ ایون فیلڈ ریفرنس منہ کے بل جا گرا جس کے نتیجے میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر بری ہو گئے۔ یہ مقدمات ایک ایسے دور کی یادگار ہیں جن میں نہ صرف ملک کے نظام انصاف کو بازیچۂ اطفال بنا دیا گیا تھا۔ اب توقع کی جانی چاہیے کہ یہ فیصلہ ملک [..]مزید پڑھیں

  • حاجی ہدایت کی آڈیولیک

    حاجی ہدایت آج کے زمانے میں ہوتے تو ان کی دو چار آڈیوز اورپندرہ بیس ویڈیوز ضرور لیک ہوچکی ہوتیں لیکن حاجی صاحب جس زمانے میں گُل کھلاتے تھے اس زمانے میں صرف پین کی سیاہی لیک ہوا کرتی تھی۔ خود کہتے ہیں کہ ہم نے بھلے وقتوں میں سب کچھ کرلیا ورنہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہ رہتے� [..]مزید پڑھیں

  • قحط سالی، عالمی جنگ اور عمران کی گرفتاری کے خدشات

    میری فریاد کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں ہوگا۔ نہایت دیانت داری سے مگر یہ تجویز پیش کرنے کو مجبورمحسوس کررہا ہوں کہ وزیر اعظم ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں۔ اس کایک نکاتی ایجنڈہ قوم سے یہ وعدہ ریکارڈ پر لانا ہوکہ سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے قائد جن� [..]مزید پڑھیں