تبصرے تجزئیے

  • دبئی نہیں شارجہ !

    دبئی سے برادرم کاشف محمود کا فون آیا کہ آپ کچھ دن کے لئے دبئی آ جائیں۔ تبدیلی آب وہواہو جائے گی ۔ بندہ تو ایسے کاموں کےلئے بہانہ تلاش کر رہا ہوتا ہے چنانچہ ٹکٹ آ گئی اور میں دبئی پہنچ گیا جہاں کاشف محمود کچھ دوسرے دوستوں کے ساتھ گلدستہ لئے استقبال کے لئے کھڑے تھے۔ ہوٹل رم� [..]مزید پڑھیں

  • افغان بخار اب تو کچھ اترنا چاہئے

    افغان طالبان ہمیں حقیقت پسندی کا سبق سکھا رہے ہیں۔ اشرف غنی کی حکومت کی طرح وہ بھی پاک افغان سرحد پہ باڑ لگانے کے خلاف ہیں۔ پرانی حکومت نے تو صرف زبانی کلامی مخالفت کی تھی، طالبان لڑائی جھگڑے تک پہنچ چکے ہیں۔ ایک دو مقامات پہ ناخوشگوار واقعات ہو چکے ہیں۔ پاکستان مسئلے کو اچھا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن امریکا سے سیکھئے

    کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ پر برساتے رہتے ہیں۔ پا� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری تسلسل اور مداخلت کے غیر متصل منطقے

    آپ جیسے اصحاب علم سے کچھ عرض کرنا طفل ناتراشیدہ کی شوخ چشمی معلوم ہوتا ہے۔ ادب کی مبادیات میں پڑھایا جاتا ہے کہ ناول زندگی کی کلیت (Entirety) کا احاطہ کرتا ہے۔ وقت کے کسی خاص وقفے میں زمین اور اہل زمین کے معاملات کی ممکنہ حد تک مفصل تصویر، واقعے اور خیال کے بیچ آنے والے نیم تاریک � [..]مزید پڑھیں

  • ! ڈیل ہے یا نہیں ہے

    امریکہ کے ایک موقر تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ، ”جمہوریت کا محاصرہ“ بتاتی ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے عالمی سطح پر جمہوریت ہر سال زوال پذیر ہے۔ سب سے نمایاں زوال دنیا کی دو ”عظیم ترین“ جمہوریتوں، امریکہ اور ہندوستان میں دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف

    جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا ہے۔ آصف علی زرداری کی کاوشوں سے ترین صاحب یوسف رضا گیلانی کے مشیر خزانہ بھی ہوئے تھے۔ مذکورہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک آزادی ختم یا جمہوریت کا جنازہ؟

    کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی نے چند برس قبل اپنی نظر بندی توڑنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد بھارت کو وارننگ دی تھی کہ ’جموں و کشمیر میں آپ کی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔‘ اس کے جواب میں حکمراں ہندوتوا جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر میں آج [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکنی کی عبرت ناک سزا

    پاکستان کے ابتدائی سال دو اِعتبار سے یاد رَکھے جاتے ہیں۔ ایک طرف وہ قوم کی غیرمعمولی کامیابیوں کی ایک شاندار دَاستان کے امین ہیں اور دُوسری طرف  اُن کے دامن میں ایسے واقعات سمٹے ہوئے ہیں جو آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی ارتقا میں سدِراہ بنے رہے۔ کام [..]مزید پڑھیں