تبصرے تجزئیے

  • بھارت، اقلیتیں اور ہندوتوا

    اگرچہ بھار ت میں اقلیتوں کے ساتھ جو متصبانہ، تعصب اورمذہبی بنیادوں پر تفریق کا مسئلہ نیا نہیں۔ لیکن نریندر مودی کی حکومت او ر ہندوتوا کی بنیاد پر جو سیاست آج بھارت میں کی جارہی ہے اس سے اقلیتوں سمیت عالمی سطح پر موجود انسانی حقوق کے ادارے اپنی سنگین تشویش کا  اظہار کررہے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کے خلاف نعرے اور فارن فنڈنگ کیس؟

    کسی بھی قوم نے اگر آگے بڑھنا ہے تو شرط اولین یہ ہے کہ وہ نان ایشوز میں الجھنے کی بجائے اپنے اصل ایشوز کو لے کر پالیسیاں بنائے اور عمل پیرا ہو۔ دوسرے نعرے بازی کی بجائے ٹھوس لائحہ عمل کا تعین کرے۔ اپنےوژن یا پروگرام کی مطابقت میں نعرے نکالنا بری چیز نہیں لیکن اگر ٹارگٹ عام آد� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ میں خاتون جج کی تقرری

    جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کثرت رائے  سے  لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ اب یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوگا ۔ وہاں سے نام کی منظوری  کے بعد جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج نامزد ہوجائیں گی۔ وہ اگست میں جسٹس  م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پالیسی سے زیادہ سنجیدگی ضروری ہے

    دسمبر کے آخری ہفتے میں وفاقی کابینہ نے پنج سالہ قومی سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ ملکی تاریخ کی پہلی مربوط باضابطہ سیکیورٹی پالیسی ہے جس میں پاکستان کو درپیش خارجی و داخلی چیلنجز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مسلح افواج، سیکیورٹی ایجنسیوں ، متعلقہ سویلین [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ہمیں ستائے کیوں؟

    پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں جاگیرداروں میں ان کا خاندان سرفہرست تھا۔ موصوف مگر ورثے میں ملے رقبو� [..]مزید پڑھیں

  • پرامن و خوشحال جنوبی ایشیا

    ’انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز‘ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا ’پرامن و خوشحال جنوبی ایشیا‘۔ ہمارے میڈیا نے یہاں زیر بحث آنے والے خیالات ، نظریات اور تجاویز کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی اور نہ ہی افتتاحی اجلاس میں پیش ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیسا کیسا دیکھا چاند

    ابنِ انشا نے کیا خوب کہا ہے: ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند ہر اِک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ ’ملکوں ملکوں دیکھا چاند‘ ہمارے عزیزِ مکرم طارق محمود مرزا کا چوتھا سفرنامہ ہے۔ اس سے قبل وہ سفرِعشق، خوشبو کا سفر اوردُنیا رنگ رنگیلی جیسے ت [..]مزید پڑھیں

  • لاہور اب رہنے کے قابل نہیں رہا

    لاہور شہر اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ یہ جملہ لکھنے سے پہلے میں نے ہزار بار سوچا۔ دل کٹ کر رہ گیا۔ حقیقت مگر یہی ہے۔ جن دنوں ہم سکول میں پڑھتے تھے، اس وقت کی سردیاں مجھے یاد ہیں۔ دو تین ڈگری سینٹی گریڈ عام بات تھی۔ سموگ کا کسی نے نام تک نہیں سنا تھا۔ ایسی کڑاکے کی سردی پڑتی تھی کہ د [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان سرحد پر باڑکا تقدس

    پاک افغان سرحد پرآج کل تناؤ کی خبریں آرہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں، جن میں افغان طالبان پاک افغان سرحد پر لگی باڑ کو ہٹا رہے ہیں۔ افغان طالبان قیادت کی جانب سے ایسے بیانات بھی سامنے آرہے ہیں جن میں اس باڑ کو ہٹانے کے اقدام کی نہ صرف توثیق کی جا رہی ہے بلکہ اس کی حوصلہ � [..]مزید پڑھیں