تبصرے تجزئیے

  • چوہدری پرویز الٰہی؟

    ممکن ہے میرا آج کا کالم میرے بہت سے دوستوں کو اچھا نہ لگے۔ مگر دل کی بات دل میں نہیں رکھنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاست دان چوہدری پرویز الٰہی کی ایک مختصر سی ویڈیو ٹاک سننے کا موقع ملا جو غالباً عدالت میں حاضری کے موقع کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں 6+6کے سیل م� [..]مزید پڑھیں

  • مبارک ہو، ’پارٹی‘ ہوئی ہے

    ہمارے عمر شریف صاحب مرحوم بلا کے جملے باز واقع ہوئے تھے۔ ایسی صورت حال میں سے بھی مزاح تلاش کر لیتے تھے جہاں کسی کے ہونٹوں پہ پتلی سی مسکراہٹ بھی نہ ابھر سکے۔ ایک شو میں فرمانے لگے، ’فلاں صاحب ایسے پیدا ہوئے تھے کہ ان کی امی چھت پہ گڈی اڑا رہی تھیں کہ کسی نے آ کے کہا، بہن مبار� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کے خدائی فوجدار اور آزادی اظہار کا خون

    ایمنسٹی انٹرنیشنل، گلوبل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)  نے پاکستان میں  تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کو خاموش کروانے کے لئے سنگین قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کی مذمت  کی ہے۔  اور ان  قوانین کے استعمال  کو آزادی رائے کی خلاف ورزی  قرار دیا ہے۔   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا انتخاب: امریکا یا چین؟

    ہم میں سے کون ہے جس نے منٹو کا افسانہ ٹھنڈا گوشت نہیں پڑھا۔ بڑے ادب کی نمود ایک سہ نکاتی قوس بناتی ہے، استرداد، قبول عام اور پھر ضرب المثل۔ سنسر کے محتسب، صحافت کے متحجر کتبے اور کور ذوق مدرس البتہ ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں۔  تخلیقی عمل اور تہذیب کا سفر ان حیاتیاتی حادثات � [..]مزید پڑھیں

  • کرنل شیر خان شہید کون تھے؟

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی ایک سڑک کا نام کیپٹن کرنل شیر خان روڈ رکھا گیا ہے۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان کے نام پر ایک کیڈٹ کالج بھی ہے اور اس نام پر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کچھ ٹاؤن، سڑکیں اور تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ کیپٹن [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاست کا مستقبل؟

    ان دنوں احباب اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ ہماری مستقبل کی سیاست کا بیانیہ یا نیا منظرنامہ کیا ہوگا؟ اس میں جناح تھرڈ کی حیثیت کیا ہوگی؟ کیا اکتوبر /نومبر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ہوسکیں گے؟ یا وہ اگلے برس کے مارچ اپریل تک چلے جائیں گے؟ کیا نوازشریف کی ان انتخابات مین شر [..]مزید پڑھیں

  • کیا ریکوڈک پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

    خالقِ کائنات نے قدرتی وسائل کی تقسیم میں کہیں کوئی ناانصافی نہیں کی۔ کسی ملک اور قوم کو تیل اور گیس کی دولت سے نوازا ہے تو کسی کو دیگر معدنیات کی نعمتیں عطا کی ہیں۔ کسی ملک کو وافر زرعی زمین میسر ہے تو کہیں جنگلات کی بہتات ہے۔ دنیا کے 190سے زیادہ ملک طرح طرح کی قدرتی نعمتوں سے ما [..]مزید پڑھیں

  • آرٹ آف وار: اڑھائی ہزار سال پرانے نسخے

    عجیب اتفاق ہے کہ زمانے  میں ہمیشہ تغیر کو ثبات رہا جب کہ ہمارے  ہاں گزشتہ 75  سال  میں نازک دور کو  ثبات رہا۔  ہر حکمران نے  کرسی اور ملک کو ٹھونک بجا کر پوری ذمہ داری سے یہی بتایا کہ ملک  نازک دور سے گزر رہا ہے۔  ہم ٹھہرے سادہ لوح، ہمیشہ  یقین کر بیٹھے۔ اب& [..]مزید پڑھیں