تبصرے تجزئیے

  • سہمی آنکھوں میں مگر خواب جواں بنتا گیا

    میں "مسلم" ہوں اور میرا نام" فہیم اختر "ہے اور اظہارِ رائے آزادی میرا حق ہے۔ میں مانتا ہوں کہ جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی کو بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔تاہم میں فکر مند بھی ہوں کہ میرے مسلم ہونے اور میرے مسلم نام کی وجہ سے میری اظہار رائے آزادی کا گلا دبا دیاجاسکتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • دشمن آسماں کیوں ہو

    فقیروں کی بحث اس مفروضے پر نہیں ہے کہ عمران خان اچھا ہے یا برا ہے۔ فقیر صرف اتنا جانتے ہیں کہ ہم سب کچھ کچھ اچھے ہوتے ہیں اور کچھ کچھ برے ہوتے ہیں۔ ہم سب کچھ کچھ اچھے اور کچھ کچھ برے اس لئے ہوتے ہیں کہ ہم انسان ہوتے ہیں۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی انسان میں صرف اچھائیاں ہوں اور اس انس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان، بے مہار جنگجوئی اور برمودا تکون!

    بحر ِاوقیانوس شمالی کے مغربی حِصّے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو برمودا تکون  یا  مثلثِ ابلیس کہا جاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پُراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس بحری جہازوں اور بیس طیاروں کو ہڑپ کرچکی � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور صدر اردوان

    صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر صدر منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی۔ ان کے دوبارہ انتخاب کے بعد دو جملے سننے کو ملے۔ خود ترک مدبر نے اپنے دوبارہ انتخاب کو ایک ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا جب کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ انتخاب خطے میں خوش حالی، استحکام اور امن عالم ک [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل

    پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہوسکتا ہے۔ ضروری ہوگا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ  حکومت کے ارادوں اور ملک [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے گھبرانے کا وقت!

    جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں، ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہوگی کہ عمران خان انتخابات � [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ سچائیاں

    آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں کہ قائد اعظمؒ نے 1947 میں پاک� [..]مزید پڑھیں

  • بوڈاپسٹ میں کراچی کی گلیوں کی یاد

    یہ سارے یورپ کا کمال ہے کہ انہوں نے بے تحاشا جنگوں کے باوجود، جس میں پہلی اور دوسری جنگَ عظیم بھی شامل ہے، جن میں ایسی خوفناک بمباری ہوئی کہ پورے خطے میں شاید ہی کوئی عمارت مامون و محفوظ رہی ہو، ہر متاثرہ عمارت کو اس کی اصل شکل میں بحال کر کے دم لیا۔ یہی حال بوڈا کاسل کا ہے۔ یہ ق [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے کیمبرج

    مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی شہر ہے جس کا علمی ماحول مجھ ایسے طالب علم کو اپنی طرف کھینچتا ہ� [..]مزید پڑھیں