2022 کی پیش گوئی
2021 میں خوشی کے مواقع نہ ہونے کے برابر تھے۔ داخلی سیاست تلخی، عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپوزیشن کے خلاف قومی احتساب بیورو کو بے لگام کیے رکھا۔ لیکن کسی ایک ملزم کو بھی سزا دلانے میں ناکام رہی۔ اس کے نتیجے میں نہ صرف اپنا بل [..]مزید پڑھیں