چھوٹے جرم سے بڑے جرم تک
- تحریر خالد مسعود خان
- 09/20/2022 4:36 PM
اردو میں امتزاج کے لفظ کے ساتھ عمومی طور پر حسین کا لاحقہ استعمال ہوتا ہے اور یہ لفظ اس لاحقے کے ساتھ حسین امتزاج بن جاتا ہے۔ تاہم ہمارے ہاں سیلاب میں اس کے بالکل الٹ لفظ بنتا ہے جسے آپ تباہی اور لوٹ مار کا ’قبیح امتزاج‘ کہہ سکتے ہیں۔ ایک طرف تباہی ہوتی ہے اور د [..]مزید پڑھیں