تبصرے تجزئیے

  • کرسمس اور ہیپی نیو ایئر سےخوف کیوں؟

    ہر سال جب ’ہیپی نیو ایئر‘ اور ’میری کرسمس‘ کی تقریبات کا پوری دنیا میں آغاز ہوتاہے تو ہمارے یہاں عجیب وغریب نوعیت کی فکری و نظری کنفیوژن پیدا کر دی جاتی ہے۔ درویش کے بہت سےلبرل ہیومن فورم سے وابستہ دوست بھی یہ پوچھنے لگتے ہیں کہ سر کیا ان تہواروں کو منانا جائز ہے؟ [..]مزید پڑھیں

  • اللّٰہ کو جان دینی ہے!

    انسان کسی بھی حال میں خوش نہیں ہے، گرمیوں میں سردی کو یاد کرتا ہے اور سردی میں دانت کچکچاتے ہوئے اسے گرمیوں کی یاد ستاتی ہے۔  ہم آپ تو ان موسموں کی شدت کی وجہ سے کبھی گرمی اور کبھی سردی کو یاد کرنے لگتے ہیں لیکن کچھ لوگ ان موسموں کے حوالے سے اپنے نئے ڈریسز کی نمائش کے لیے بے چ [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کی ترقی اور چاچا مصلی کی تدبیر

    رواں سال بنگلہ دیش نے اپنا 50 واں یوم آزادی منایا جبکہ پاکستان میں یہ دن تکلیف دہ ہوتا ہے کیونکہ اس دن پاکستان دو ٹکڑے ہوا تھا ۔ 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان ہم سے علیحدہ ہوا اور بنگلہ دیش بن گیا ۔ جس کی بہت سی وجوہات ہیں ان کا دو بارہ ذکر مناسب نہیں ۔ آج بنگلہ دیش ہر میدان میں پاک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکہ

    خیبر پختونخواہ کے17اضلاع میں پہلے مرحلہ کے تحت ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات عملی طور پر حکمران جماعت تحریک انصاف کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکہ ثابت ہوئے ہیں۔خیبر پختونخواہ جسے عمومی طور پر تمام صوبوں کے مقابلے میں تحریک انصاف کا بڑا سیاسی گڑھ سمجھا جاتا تھا وہاں ان کی بڑی � [..]مزید پڑھیں

  • پشتو ادب کے خدائی خدمت گار

    فضل محمود روخانؔ سوات اور پختون خوا کے ادبی حلقوں میں روخانؔ ہی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ روخان صاحب اسم بامسمیٰ ہیں، روشن و تاباں شخصیت کے مالک۔ وہ زندہ رہنے کا سلیقہ بھی جانتے ہیں اور تماشائے زندگی دیکھنے کا ہنر بھی۔ وہ ایک اچھے کالم نگار، ادیب اور نثری نظموں کے بہترین شاع� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری ختم نہ ہونے والی شب یلدا

    صحافت کا آغاز تو انگریزی اخبارات کے لئے رپورٹنگ سے کیا تھا۔ عمر کے آخری حصے میں لیکن ا ردو بولنے اور لکھنے کی وجہ سے رزق میں کشادگی نصیب ہوتی محسوس ہوئی۔ لاہور کی گلیوں میں پیدا ہو کر جوان ہوئے کسی بھی پنجابی کی طرح مگر اردو زبان کے بے شمار الفاظ سے آج بھی ناواقف ہوں۔ مذکورہ ال� [..]مزید پڑھیں

  • جناح کو سالگرہ کا تحفہ

    25 دسمبر قائدِ اعظم کی سالگرہ ہے۔  اقبال درست کہتے تھے کہ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔ کئی دہائیوں سے ہندی مسلمان اپنے حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں تھا اور بہت لوگوں نے اپنے تائیں کوشش بھی کی۔ لیکن بالآخرجناح وہ شخص تھے جنہوں نے کھیل کو سمجھا، کھیل کے میدان کو س� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان قوم کو معاف کریں

    خبر ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے انتخابات میں بدانتظامی اور تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی پر وزیر اعلیٰ  محمود خان پر شدید   برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ ایک ملاقات میں وزیر اعلیٰ کے پی کے نے پارٹی چئیرمین کو پارٹی کی ناکامی کے بارے میں  ابتدائی رپورٹ پیش ک� [..]مزید پڑھیں

  • غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش

    یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسٹی آف لاہور کے گجرات کیمپس میں پہنچ چکے ہیں۔ انہیں کسی استاد نے یہ نہیں بتایا کہ آج کا پاکستان وہ پاکستان نہیں ہے، جو جناح نے 1947 میں بنایا تھا۔  لیکن زم� [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھا انگریز، ایک ہے انگریزی !

    لوگ انگریزوں اور انگریزی کے بارے میں جو چاہے کہیں مگر سچی بات یہ ہے کہ ہمیں انگریز اور انگریزی دونوں سےبہت محبت ہے۔ اس ضمن میں ایک خوش آئند بات یہ ہے کہ انگریز اور انگریزی سے محبت کے معاملے میں میں تنہا نہیں ہوں بلکہ اس انجمن میں میرے رازداں اور بھی ہیں۔ چنانچہ ایک دفعہ میں ن� [..]مزید پڑھیں