تبصرے تجزئیے

  • جے یو آئی بارے فکرمند ہوئے فواد چودھری

    صاحب فراست وبصیرت کی سب سے بڑی پہچان یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ اپنے خیالات پر ضدی بچوں کی طرح ڈٹا نہیں رہتا۔ جانتا ہے کہ جو حقائق ہمیں نظر آتے ہیں انہیں تشکیل دینے والے ٹھوس عوامل ہوتے ہیں۔ سورج طلوع ہوتا ہے تو روشنی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے۔ وقت عصر لیکن ہمیں اندھیرے کی جانب دھکیلن� [..]مزید پڑھیں

  • 16 دسمبر 1971 کے بعد کا پاکستان

    پاکستانی تاریخ کے غیر حقیقی واقعات میں 50 سال قبل کا بھی ایک واقعہ شامل ہے۔ اس دن قوم سے ایک ایسے شخص نے خطاب کیا تھا جو ان کے سامنے موجود ہی نہیں تھا۔ ظاہر ہے کہ وہ شخص کہیں الگ تھلگ بیٹھا تھا۔ بہرحال جنرل یحییٰ خان کی قوم سے الوداعی تقریر کو ٹیلی ویژن پر کیوں نشر نہیں کیا گیا اس [..]مزید پڑھیں

  • اسی تنخواہ پر گزارے والی بات

    تحریک انصاف کے وزرا سمیت کئی سرکردہ رہنما کھلے دل سے اعتراف کررہے ہیں کہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخاب میں ان کی جماعت کو مہنگائی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔ عمران خان صاحب مگر ان کے تجزیے سے اتفاق نہیں کررہے ۔ ان کی دانست میں تحریک انصاف کی شکست کا بنیادی سبب غلط امید� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اوآئی سی کا اجلاس: کشمیرکیوں غائب؟

    او آئی سی کا خصوصی اجلاس پاکستان میں ہوا۔ اس کا ایجنڈا افغانستان تھا۔ سوال یہ ہے کہ یہ اجلاس کس قدر کامیاب اور کس قدر ناکام رہا۔ یہ سوال بھی اہم ہے پاکستان کو یہ اجلاس منعقد کرنے کا کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوا۔ اگر صرف افغانستان کے تناظر میں ہی دیکھ لیا جائے تو میں پھر بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • اینکر پرسن

    جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی۔ سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔  ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی تڑپ تڑپ کے برسنے لگی۔ جن صحاف [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا سیاسی منظرنامہ

    کراچی سیاسی طورپرکسی ایک نظریہ سے جڑا رہنے والا شہر نہیں۔ یہاں دائیں بازو کی بھر پور سیاست رہی اور بائیں بازو کی بھی۔ مذہبی جماعتوں کا زور بھی رہا اور لسانی سیاست نے بھی بڑے عرصے تک اپنا رنگ جمایا۔ سب میں ایک بات مشترک رہی اور وہ یہ کہ اس شہر کی شناخت اپوزیشن کے شہر کے طور پر ر� [..]مزید پڑھیں

  • یہ بدحواسی کس طوفان کا پتہ دیتی ہے؟

    یوں تو وزیر اعظم عمران خان کا ہر بیان ہی  اپنی نوعیت میں محیر العقل ہوتا ہے تاہم آج وزارت خارجہ کے دورہ کے دوران انہوں نے سابقہ حکمرانوں پر   عوام کی بجائے ڈالروں کی محبت میں  افغان جنگ کا حصہ بننے کا الزام عائد کیا۔  ان کا کہنا تھا کہ  ’میں چونکہ بیس برس پہلے  [..]مزید پڑھیں

  • دیار مغرب دکان ہی ہے!

    منو بھائی فرمایا کرتے تھے کہ بگڑا ہوا گائیک قوال، بگڑا ہوا عاشق شوہر اور بگڑا ہوا شاعر نقاد بن جاتا ہے۔ ویسے منو بھائی شاعر کی کایا کلپ کو کچھ اور عنوان دیا کرتے تھے جسے آج کل کے مشتعل ماحول میں دہرانا ممکن نہیں۔ البتہ یہ بتایا جا سکتا ہے کہ آج کے پاکستان میں از کار رفتہ اداکار [..]مزید پڑھیں

  • اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے

    اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی۔ البتہ اسلامی کانفرنس کے وہ پانچ وسطی ایشیائی ارکان (قز� [..]مزید پڑھیں

  • زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد والا رویہ

    میرے اور آپ جیسے جاہل و بے اثر پاکستانیوں کو خارجہ امور کی نزاکتیں سکھانے پر مامور کئے ذہن ساز بہت شاداں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ’41 برس‘ کے عنوان سے ایک ٹرینڈ بھی چلایا گیا۔ مقصد اس کا ہمیں یہ باور کروانا تھا کہ اکتالیس برس کے طویل وقفے کے بعد بالآخر پاکستان اپنے دارالحکومت [..]مزید پڑھیں