تبصرے تجزئیے

  • کے پی کے بلدیاتی نتائج، مولانا کی جیت

    کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کے لیے کوئی اچھے نتائج سامنے نہیں آرہے ہیں۔پی ٹی آئی کا ایک بھی میئر منتخب ہوتا نظر نہیں آرہا۔ تحصیلوں کے انتخاب میں بھی جے یو آئی (ف) کی برتری نظر آرہی ہے۔ تحریک انصاف پہلی سے دوسری پوزیشن پر نظر آرہی ہے۔کئی مقامات پ [..]مزید پڑھیں

  • نمرتا، نوشین اور پریا کماری

    ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اس کی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین اللہ سائیں کو پیاری ہوچکی ہیں۔ آسمانوں پرجب سمجھ بوجھ بانٹی جارہی تھی تب ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو ٹاور، دو شہر اور دو مختلف رویے

    کراچی کے نسلہ ٹاور کی ایک رہائشی، اخباری اطلاعات کے مطابق اپنے گھر کے کھو جانے کے بعد مایوسی کے ہاتھوں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ پینسٹھ سالہ شمیم عثمان کے بارے میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپمنٹ نے تین دن پہلے یہ اطلاع جاری کی کہ اس خاتون کی موت چھت چھن جانے کی وجہ سے ہوئی۔ ن [..]مزید پڑھیں

  • او آئی سی اجلاس: کشکول قبیلے کا ریشتاغ

    پڑھنے والوں میں ایسے صاحبان علم کی کمی نہیں جو یہ عنوان پڑھ کر چونک اٹھیں گے۔ سیالکوٹ کے جوہر بے آب ایل ایل بی مدظلہ سے تو کچھ بعید نہیں کہ انسائیکلوپیڈیا کی کرم خوردہ جلد نکال کر یہ بھی نشاندہی فرما دیں کہ ریشتاغ تو روایتی طور پر جرمن پارلیمنٹ کی عمارت کو کہتے ہیں۔ سو عرض ہے � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس

    دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام پر قائم ہوئے پاکستان کی ریاست،حکومت اور عوام یکسو ہوکر دنیا بھر میں پھیلے مسلمانوں کی فکر میں مسلسل [..]مزید پڑھیں

  • عشق رسولﷺ کے تقاضے اور مسلمان

    عشق عربی زبان کا مذکر لفظ ہے۔ یہ ایک کیفیت کا نام ہے جس کسی پر عشق کی یہ کیفیت غالب آ جاتی ہے اُسے عاشق کہتے ہیں جس کی جمع عشاق یا عاشقان ہے۔ عشق کے مقابلے میں محبت، پیار اور الفت جیسے الفاظ بہت معمولی لگتے ہیں۔ عشق کی کیفیت عام طور پر یک طرفہ ہوتی ہے۔ انسان جب کسی کے عشق میں مبت� [..]مزید پڑھیں

  • تجھ پہ کیا کوئی اعتبار کرے

    سال 2021 کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال 2021 بھی الجھن اور پریشان والا سال گزر ا۔ کورونا ویکسن کے بعد ایک امید جاگی تھی لیکن پل بھر کی خوشی اومی کرون کے پھیلنے سے یوں دھڑام سے گر گئی کہ ایک بار پھرہم مایوس اور پریشان ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے [..]مزید پڑھیں

  • جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟

    ہماری لاف زنی و لن ترانیاں اپنی جگہ مگر سچ تو یہ ہے کہ بوتل کا ڈھکن کھولنے والا ہی جانتا ہے کہ جن بوتل میں واپس کیسے بند کیا جاتا ہے۔ تمام مکاتبِ فکر کے جید علما کرام کا کروڑوں لوگ صرف اس لیے احترام کرتے ہیں کہ ان کے خیال میں یہی علما نبی کی علمی میراث کے سچے وارث ہیں لہٰذا ان کے � [..]مزید پڑھیں