تبصرے تجزئیے

  • مریم نواز اور نواز شریف کے استادِ محترم!

    چند ماہ پیشتر ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ وہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہیں، بہت احترام سے ملے۔ دورانِ گفتگو فرمانے لگے آپ نے ادب کی بہت خدمت کی ہے اور میں نے بہت سے ادبی دوستوں کی زبان سے آپ کے لیے ’استادِ محترم‘ کے الفاظ سنے ہیں۔ تاہم میرے لیے اس سے بھی زیادہ خوشی کی بات ہے کہ آپ [..]مزید پڑھیں

  • ’ایکس‘ کی آخری خواہش

    میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ ’ایکس‘ سے میری دوستی تھی لیکن ہمارا اچھا تعلق ضرور تھا۔ مہینے میں ایک دو بارہماری ملاقات ہو جایا کرتی تھی۔ اُس ملاقات میں ہم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے، بحث کرتے، اپنی زندگی کے تجربات ایک دوسرے کو سناتے۔ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ کئی سال چلتارہا ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بنگلہ دیش بن گیا

    بنگلہ دیش کو دنیا کے نقشے پر آزاد ملک کی حیثیت سے ابھرے اس دسمبر میں 50 برس ہو گئے۔ کیا ایک برادر اسلامی ملک کے طور پر ہمیں انہیں مبارکباد دینی چاہیے؟ یہ سوال بارہا ذہن میں اٹھتا ہے اور ایک ان کہی کی صورت دل میں دبا رہ جاتا ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے اس علیحدگی پر ہم ن� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی ممکن ہے؟

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیاسی واپسی  ایک بڑا  چیلنج ہے۔ کیونکہ 1988کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلزپارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کررہی ہے۔ اس وقت لاہو رمیں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133کے نتائج نے پیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہ [..]مزید پڑھیں

  • ہیومن رائٹس اور بلاسفیمی لاز؟

    10 دسمبر پوری دنیا میں ہیومن رائٹس کے عالمی دن کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس سال ٹھیک ایک ہفتہ قبل سیالکوٹ میں بدھ مت کے پیروکار ایک سری لنکن کے ساتھ بلاسفیمی کے نام پر جو انسانیت سوز سلوک روا رکھا گیا ہے۔ اس سفاکی و بربریت کے خلاف غم و غصے کا اظہار پوری دنیا میں کیا جا رہا ہے۔ او [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

    بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکوم� [..]مزید پڑھیں