تبصرے تجزئیے

  • شہر یار آفریدی کے سر درد کا پیرس میں کامیاب علاج

    ریاست مدینہ ثانی کے ہمارے ہینڈسم، ہر دل عزیز اور قدرے مہنگے وزیراعظم کے ایک جدی پشتی امیر، فرماں بردار اور قدرے ناسمجھ وزیر جناب شہریار آفریدی کے سر میں درد ہوا۔ آفریدی صاحب نے جان اللہ کو دینی ہے اور موت سے ڈرتے نہیں ہیں اس لیے اپنے سر کے درد کا علاج کرانے فوراً پیرس روانہ ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • مرد بنو! مرد کا بچہ بنو!

    معاشرہ اس ایک سوچ کا نچوڑ بن چکا ہے کہ مرد بن کر دکھاؤ۔ مرد کا بچہ بن کر دکھاؤ۔ دیکھا جائے تو مذہبی اور سماجی سطح پر راہ چلتی لڑکیوں کے جسم کے پرائیویٹ پارٹ میں چاقو گھونپنے سے لے کر خودکش بمبار بن کر پھٹنے اور زندہ انسانوں کی دھجیاں اُڑا دینے تک کا معاملہ اور ماں جائی بہنوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف ایک آواز

    سال 2004کی بات ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف پوری قوت اوردبدبے کے ساتھ ملک پر حکمرانی کررہے تھے۔ ملک تو ان کے قبضے میں تھا ہی لیکن ایک دن نجانے انہیں کیا خیال آیا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی نگرانی کرنے والے بے ضرر سے ادارے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن میں بریگیڈئیر مقصودالحسن ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سقوط مشرقی پاکستان: سوال اب بھی موجود ہیں

    تاریخ کسی بھی قوم کا اجتماعی حافظہ ہوتی ہے۔ کامیاب قومیں اپنی تاریخ کو جاننے اور یاد رکھنے کے جتن کرتی ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ میں شامل ہو جانے یا کر دیے جانے والے کھوٹ کو الگ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔تاہم تاریخ کے سفاک سچ سے گریز یا فرار کی کوشش خود انکاری کے رویے جنم دیتی ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایک خاموشی سب پہ بھاری

    مسائل کے بڑھتے بوجھ میں الزامات کی شدت بھی حکومت وقت کے لئے آسانی پیدا کرنے کا سبب نہیں بن پارہی جس کے بعد یوں لگتا ہے کہ خاموشی کو نئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کے لئے ’پائیلٹ پراجیکٹ‘ پر کام شروع کیا جارہاہے۔  ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی ک� [..]مزید پڑھیں

  • فراموشی: پانچ ایکٹ کی المیہ تمثیل

    ان دنوں سویرا روشن ہوتا تھا اور رات میں نامعلوم کا جادو تھا۔ زندگی ایک دلچسپ اور بہت پھیلا ہوا کھیل تھا۔ یہ معلوم ہو چلا تھا کہ دنیا رنگ برنگی ہے لیکن من کو چنتا لگی تھی کہ آوازوں اور تصویروں کے اس بارونق میلے کا سارا تماشا آنکھ میں کیسے سمویا جا سکے گا۔ دس سے اوپر کون گنے؟ بالک [..]مزید پڑھیں

  • منصفانہ انتخابی نظام مگر کیسے؟

    پاکستان کا انتخابی نظام ہمیشہ سے عدم شفافیت کا شکار رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ نہ صرف ہمیں انتخابی سیاست میں دھاندلی یا متنازعہ انتخابات بلکہ دھونس، دباو، تشدد، مرضی کے نتائج، روپے پیسے کی بنیاد پر حمایت حاصل کرنا، ووٹروں اور انتخابی عملہ کو یرغمال بنانا، اغوا، ووٹوں کی گنتی میں& [..]مزید پڑھیں

  • یکساں بلدیاتی نظام پاکستان کی ضرورت

    آج کل سندھ میں بلدیاتی قوانین کو لے کر سیاسی درجہ حرات کافی گرم ہے۔ پیپلزپارٹی بضد ہے کہ اکثریت حکومت کی بنا پرانہیں کراچی اور سندھ کے تمام فیصلے کرنے کا آئینی و قانونی حق حاصل ہے اور وہ اپنے اس حق سے کسی بھی صورت دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جب کہ ایم کیو ایم اور دیگر سی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی عدلیہ کی تاریخ

    ہمارے گزشتہ کالم کا عنوان ’عجیب و غریب کرامات کا عہد‘ تھا۔ فی الواقع چشمِ فلک نے ایسی کرامات بہت کم دیکھی ہوں گی۔ انگریز جب 1857 میں ہندوستان کے اقتدار پر قابض ہو گئے تو اُنہوں نے ہندو آبادی کے تعاون سے مسلمانوں کو ہر اعتبار سے بےحیثیت اور بےوقار کرنے کی سرتوڑ کوشش کی۔ مگ� [..]مزید پڑھیں