تبصرے تجزئیے

  • ملکی معیشت پر شبر زیدی کی مایوسی اور وضاحت

    پاکستان کو   مالی طور سے دیوالیہ ادارے سے تشبیہ دیتے ہوئے  ملکی سیاسی قیادت کے دعوؤں کو مسترد کرنے کے ایک روز بعد ہی وفاقی بورڈ آف ریوینیو کے  سابق چئیرمین شبر زیدی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ان کے نصف گھنٹے کے لیکچر میں سے تین منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل [..]مزید پڑھیں

  • آہ! پروفیسر رئیس علوی بھی چل بسے

    سڈنی آسٹریلیا کا اس لحاظ سے منفرد شہر ہے کہ یہاں تین دہائیوں سے اُردو شعر و ادب کا گلستاں آباد ہے۔مقامی ادباء اور شعرا ء کا ایک گلدستہ سجا ہے جن کی درجنوں کتابیں چھپ چکی ہیں۔ ادبی محافل منعقد ہوتی ہیں۔ علاوہ ازیں علاوہ پاکستان اورہندوستان سے بھی اہم ادبی شخصیات تشریف لاتی رہتی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نغمگی کے قدِ بالا پر قبائے سازتنگ

    مندرجہ بالا نظموں کا زمانہ تحریر قیاسی طورپر 1925 اور 1940کے درمیان بنتا ہے جب کہ ان میں صنفِ مخالف کے ساتھ تعلقِ خاطر کی جو تصویریں سامنے آتی ہیں ان میں وہ عملی سطح پر دم بدم کھلتے اور اقداری سطح پر جس ماحول کی منظر کشی کرنے کے کوشش کر رہا تھا وہ دلکش اور توجہ طلب بھی تھا اور نیا او� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف ن لیگ کے وزیر اعظم کے متفقہ امیدوار

    سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ واضح کر کے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے اگلے امیدوار میاں شہباز شریف ہیں، تمام قیاس آرائیوں اور ان مفروضات کو دفن کر دیا ہے جو شہباز شریف کا راستہ روکنے کے لیے بنائے جاتے تھے۔ ویسے تو خواجہ آصف نے بھی شاہد خاقان عباسی کے ب [..]مزید پڑھیں

  • مفروضہ خوشحالی کے دعوے اور کساد بازاری

    عمران حکومت کے بارے میں سب اچھا کا ماحول بنانے والے ترجمانوں کی فوج ظفر موج اصرار کئے جارہی ہے کہ رواں برس ہمارے ہاں کئی زرعی اجناس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ دیہات میں اس کی بدولت خوش حالی کی طاقت ور لہر نمودار ہوئی۔ مفروضہ خوش حالی کو موٹرسائیکلوں کی فروخت میں ریکا� [..]مزید پڑھیں

  • دستورِ زباں بندی کی تازہ حلال حرام رپورٹ

    سال دو ہزار اکیس کے گیارہ ماہ کے دوران ایک سو آٹھ نئی گرفتاریوں کے بعد دنیا کی جیلوں میں پڑے صحافیوں کی تعداد دو سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے۔کم ازکم چوبیس صحافی اس عرصے میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض ادا کرتے ہوئے قتل ہوئے۔ دیگر اٹھارہ صحافیوں کی موت ایسے حالات میں ہوئی جن کی وجوہات � [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ الیکشن اور نون لیگ میں وزیر اعظم کی تلاش

    اہم اور فوری نوعیت کے سنگین تر مسائل کو ڈھٹائی سے نظرانداز کرتے ہوئے قارئین وناظرین کو فروعات میں الجھانا کوئی ہمارے آزاد و بے باک میڈیا سے سیکھے۔ مارکیٹ میں نیا شگوفہ اس تناظر میں نہایت سنجیدگی سے یہ سوال اٹھاتے ہوئے چھوڑا جارہا ہے کہ نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ اگر � [..]مزید پڑھیں