تبصرے تجزئیے

  • قلم کی روشنائی اور تاریخ کی سیاہی

    درویش شہرت عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ پانے کی خواہش نہیں رکھتا۔ افتاد طبع کو تو ایک طرف رکھیے، انحرافی فکر اور تقلید کی روش سے گریز پائی کا رجحان اپنی جگہ بھاری پتھر تھا کہ لغت میں مشکل پسندی بھی بغیر بتائے چلی آئی۔ لفظ تو مشکل نہیں ہوتا، لغت میں رکھا ہے تو معنی جاننا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

    جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971 میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ جن مقاصد کے لیے پاکستان سے علیحدگی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیاکسانوں کو مودی سرکار پر بھروسہ کرنا چاہیے ؟

    مودی حکومت وعدوں اور خوابوں کے سبز باغ دکھلانے کے لیے جانی جاتی ہے ۔ جن انتخابی وعدوں کے ساتھ بی جے پی اقتدار میں آئی تھی ان میں سے زیادہ تر وعدے ڈھکوسلہ ثابت ہوئے۔ ’اچھے دنوں‘ کا وعدہ کرنے والی سرکار میں ملک کے عوام انتہائی برے دن گزارنے پر مجبور ہیں ۔لاقانونیت [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں مقامی حکومتوں کا نیا سیاسی نظام

    پاکستان میں مضبوط، مربوط،خود مختار مقامی حکومتوں کے نظام کی تشکیل جمہوریت، سیاست اور شفاف گورننس کے لیے سیاسی، قانونی، آئینی ضرورت کا تقاضہ کرتی ہے۔جو بھی ریاست کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام یا اختیارات کی نچلی سطح پرسیاسی، انتظامی او رمالی خود مختاری کی نفی  کرے گا تو اسے [..]مزید پڑھیں

  • 12 اکتوبر 99 اور جنرل ستی کی ندامت

    ’جنرل صاحب آپ نے تاریخ کو قریب سے دیکھا ہے، 12 اکتوبر1999 کے واقعات آپ کوآج بھی یاد ہیں ، آپ کو کتاب لکھنی چاہئے‘۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ستی کی گفتگو سننے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی۔ بات تو تم ٹھیک کہہ رہے ہو، لیکن کتاب کیا لکھوں کیا ہم نے کوئی قابلِ فخر کا [..]مزید پڑھیں

  • نسل پرستی کا شکار کرکٹر عظیم رفیق

    نسل پرستی ایک نظریہ ہے جو کسی انسانی نسل کا ممتاز ہونے یا کمتر ہونے سے متعلق ہے۔ میرا مشاہدہ ہے کہ نسل پرستی ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو کسی کو ذات پات، مذہب، نسل و رنگ وغیرہ کے نفرت کے تئیں انسان سے حیوان بنا دیتاہے۔ تاہم کبھی کبھی نسل پرست لوگ اپنے عہدے، طاقت اور سیاسی زور پر اپنے [..]مزید پڑھیں

  • سانحات سے سیکھنا ہوگا

    تقریبا ًتمام ملکوں اور قوموں کی تاریخ میں کچھ ایسے واقعات اور سانحات ضرور ہوتے ہیں جن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مملکت خداداد پاکستان کے ساتھ بدقسمتی یہ رہی کہ یہاں وقت کے ساتھ ساتھ ایسے دلخراش واقعات اور ناقابل فراموش سانحات کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے سات [..]مزید پڑھیں