تبصرے تجزئیے

  • احتساب کا ڈراپ سین: عوامی راحتوں کا خیالی پلاؤ

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے شرمناک ترین رپورٹ پر ابھی پشیمانی ختم نہیں ہوئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے دوران ایک حیرتناک نیا پاکستان کارڈ میں شامل چھ احساس پروگرامز کا اعلان کر کے حیرت زدہ کردیا۔  نوجوان [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، امریکہ اور سرد جنگ دوم

    دسمبر کی 10 تاریخ کو امریکی سینیٹرز کا ایک چار رکنی وفد پاکستان کے 18 گھنٹے کے مختصر دورے پر آیا۔ اس وفد کا تعلق امریکہ کی آرمڈ سروسز اور انٹیلی جنس  کی سینیٹ کمیٹی سے تھا۔ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے مل کر واپس روانہ ہوگئے۔ ان کی ملا [..]مزید پڑھیں

  • میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا؟

    آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ رکھی ہے۔ میں اس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا ہوں اور پھر بند کر دیتا ہوں۔ پوری کتاب پڑھنے کے لیے ق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

    پیپلز پارٹی اگرچہ گزشتہ دنوں لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے بعد دوسرے نمبر پر رہی مگر اس نے اپنا ووٹ بینک پانچ ہزار سے بڑھا کر 35 ہزار ضرور کر لیا۔ کوئی اس کامیابی کا سبب ضمنی انتخاب میں تحریکِ انصاف کے امیدوار کی نااہلی کو قرار دے رہا ہے تو کوئی آصف علی � [..]مزید پڑھیں

  • غریب الوطنی

    آج کل سمندر پار پاکستانیوں سے پیہم ملاقات ہو رہی ہے ۔ یہ پیارے لوگ برسوں پہلے روزی روٹی کی تلاش میں ملک سے نکلے اور پھر آب و دانہ تلاش کرتے کرتے اتنی دور نکل گئے کہ پاکستان ان کے لیے نقشے پہ ایک دھندلا سا نقطہ بن کے رہ گیا۔ رزق کی تلاش میں نکلے دیسی پرندوں کے یہ پرے، جہاں بھی گئے [..]مزید پڑھیں

  • حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام

    بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو اولمپکس کا دعوت نامہ ہی نہ� [..]مزید پڑھیں

  • آخری حل

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کابدعنوانی کے بارے میں رائے عامہ کا سروے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر ایک طرح کی فرد جرم ہے۔ تقریباً 86% جواب دہندگان کے خیال میں اس حکومت کی خود احتسابی غیر تسلی بخش ہے۔ تقریباً 66% کا کہنا ہے کہ یہ ”احتساب” جزوی اور یک طرفہ ہے۔ درحقیقت، ب [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم کی عینک اور دیگر مال مسروقہ

    اس برس اکبر الہ آبادی کی وفات پر ایک صدی گزر گئی۔ 1846 میں پیدا ہونے والے اکبر الہ آبادی نے 1857  کا ہنگامہ بھی مشاہدہ کیا اور پہلی عالمی جنگ بھی دیکھی۔ اکبر اردو ادب میں قدامت پسندی کی اولین آوازوں میں سے تھے۔ سرسید، علی گڑھ تحریک اور آزادی نسواں کے سخت مخالف تھے۔ بدیشی علوم [..]مزید پڑھیں