تبصرے تجزئیے

  • قوم فکری و عملی طور پر تقسیم ہو چکی؟

    یہ بات بڑی حد تک واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ اوپر سے لے کر نیچے تک سیاستدان، سرکاری افسر، بیورو کریسی، عدلیہ، انتظامیہ، صحافت، سماج اور اس سے جڑے تمام چھوٹے بڑے ادارے فکری اور عملی طور پر تقسیم ہو چکے ہیں۔  طرفین اپنے اپنے انداز میں مصروف عمل ہیں۔ ایک طرف پاکستان کی معیشت کو � [..]مزید پڑھیں

  • مزید انتشار کی جانب بڑھتی فضا

    اس کالم کے ذریعے میں نے اپنے قارئین کے ساتھ ہمیشہ سچ پر مبنی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ چند مقامات اگرچہ ایسے بھی ہیں جہاں تک پرواز کی مجھ میں سکت ہی نہیں۔ ٹی وی دیکھنے کا عادی میں ان دنوں بھی نہیں ہوا جب ’ٹاک شوز‘ بہت مقبول ہوا کرتے تھے اور میرے اپنے رزق میں تھوڑی راحت � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گڈو بڑا شرارتی ہے

    جو آگ نشہ باز کے داخل میں دہکتی ہے اس کا نعرہ بھی ’ہل من مزید‘ہے۔ نشہ آور سے ایک مخصوص کیفیت حاصل ہوتی ہے، لیکن کچھ مدت بعد یہ کیفیت حاصل کرنے کے لئے منشیات کی مقدار بڑھانا پڑتی ہے۔   الپانیو اور سکارفیس یاد آ گئے۔ ویسے بھی انسانی فطرت جاننا چاہتی ہے کہ اس موڑ سے آگے کا م [..]مزید پڑھیں

  • لفظوں کے انتخاب نے ۔۔۔۔

    میں نے یہ مصرعہ جان بوجھ کر مکمل نہیں لکھا کہ میرا مقصد آج کل دن رات میڈیا پر جاری بحثوں میں شمولیت کے بجائے تمام احباب کی توجہ اس طرف مبذول کرانا ہے کہ یہ مسئلہ کسی ایک لیڈر یا جماعت کا نہیں پوری قوم کا ہے۔ کیونکہ اس جرم میں سب برابر کے نہ سہی مگر شریک ضرور ہیں اور ان کی وجہ سے � [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آزادی کا اک اور خواب

    کچھ خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھے تھے ، ہماری نسل نے آنکھ کھولی تو اندازہ ہوا ’خواب اور حقیقت‘ میں کتنا فرق ہے۔ ویسے تو خواب خود ایک حقیقت ہے مگر ضروری نہیں اس کی تعبیر بھی ویسی ہی نکلے جو آپ نے سوچی ہو۔ آج بھی 75سال بعد یہ نعرہ ہی بلند ہوتاہے کہ ’ہم بنائیں گے اقبال اور � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان ایسا نہ کرتے تو اچھا ہوتا

    پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر عمران خان کے ایک متنازعہ بیان کی ویسے تو ہر طرف سے مذمت ہی ہو رہی ہے۔ عمران خان کے ساتھی بھی اس بیان کا دفاع کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ صدر عارف علوی نے بھی خود کو اس بیان سے فاصلے پر کیا ہے اور اس سے عملاً پر اعلان لاتعلقی کی ہے۔ شاہ محمود قریش� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا ریاستی اداروں سے ٹکراؤ والا راستہ

    میرا خدشہ درست ثابت ہوا۔ اتوار کے دن عمران خان صاحب فیصل آباد میں ہوئے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نومبر میں متوقع  تعیناتی  کو جس انداز میں زیر بحث لائے اس نے وطن عزیز کے اہم ترین ریاستی ادارے کو چراغ پا بنادیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے حیرانی اور پریشانی کا اظہار کرتی � [..]مزید پڑھیں