تبصرے تجزئیے

  • جناح سوئم کے سامنے دو راستے؟

    ان دنوں ہمارا زیر حراست کھلاڑی اور اس کی پارٹی سخت مشکل اور اضطراب میں ہیں۔ ایک طرف انہیں زعم ہے کہ پاکستانی عوام کے وہ مقبول ترین لیڈر اور پارٹی ہیں۔ دوسری طرف ان کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ نہ صرف لیڈر اتنے طویل عرصے سے جیل میں بند ہے بلکہ دو نمبر یا دوسرے درجے کی قیادت بھی ز� [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو کی حکمت سے بھرپور باتیں

    شدید سیاسی تصادم کے موسم میں پاکستان  پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں متوازن اورہوشمندانہ تقریر کی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو   تصادم کی بجائے مفاہمت اور تعاون کی حکمت عملی  اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، گولڈ سمتھ اور اسرائیل

    دی ٹائمز آف اسرائیل نے اینور باشیرووا کے عمران خان کے اسرائیل۔پاکستان تعلقات قائم کر سکنے کے بارے میں خیالات آج کل ہمارے ہاں زیر بحث ہیں۔ اینور ایک تحقیقاتی تجزیہ نگار اور بلاگر ہیں اخبار میں اپنے بلاگ میں انہوں نے بڑے خوبصورت انداز میں عمران خان کے گولڈ سمتھ خاندان کے ساتھ جم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گرفتاریاں، دعوے اور جمہوریت کا 9 مئی

    اتوار کو سنگجانی میں جلسہ عام کے بعد پیدا ہونے والا تنازعہ ملک میں ایک نئے سیاسی تصادم کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ  شام تحریک انصاف کے متعدد اراکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کی حدود میں  پہنچے تھے� [..]مزید پڑھیں

  • معلق محل سے آتی صدائیں

    کہانی ختم نہیں ہوتی، کہانی کہنے والے کو کسی موڑ پر خاموش ہونا پڑتا ہے۔ جیسے ہم سب کو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ سردیوں کی کہر زدہ شام ہو گی یا موسم گرما کی صبح میں پھیلتی ہوئی دھوپ، ایک روز خاموش ہونا ہے۔ ہماری چپ سے دنیا کا شور ختم نہیں ہو گا۔ بچے بستہ اٹھائے روزانہ کی طرح � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب یا ناکام؟

    تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ کامیاب ہوا یا ناکام ؟ اس پر مختلف باتیں ہورہی ہیں لیکن میرے نزدیک یہ کوئی اہم بات نہیں ہے۔ ’انصافیوں‘ کے نزدیک یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ ان کے مطابق نہایت نا سازگار حالات اور حکومتی پابندیوں کے باجود یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ جب کہ تحریک ان� [..]مزید پڑھیں