تبصرے تجزئیے

  • حکومت بمقابل الیکشن کمیشن؟

    وزیراعظم عمران خان کے بہت سپیشل مشیر ڈاکٹر شہباز گل ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریر کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ صاف اور شفاف انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین لازمی ہے اور یہ طے ہو چکا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں بھی ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔ یہ رپورٹ ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری ہو� [..]مزید پڑھیں

  • سیالکوٹ: انقلاب کا اہم موڑ

    سیالکوٹ میں مارا جانے والا سری لنکن، ٹیکسٹائل انجینیئرنگ میں گولڈ میڈلسٹ تھا۔ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار کو اعلیٰ انتظامی معیار پر چلانے کی شہرت رکھتا تھا۔ جس فیکٹری نے انہیں پاکستان میں کام کرنے کا موقع دیا وہ دنیا بھر میں ٹیکسٹائل کے بڑے بڑے برانڈز کو مال [..]مزید پڑھیں

  • سیالکوٹ کا عفریت

    سیالکوٹ میں توہین مذہب کے نام پر جو کچھ ہوا، اس نے اوسان خطا کر دیے۔ دیر تک کچھ سجھائی نہ دیا۔ پھر آہستہ آہستہ ایک منظر نگاہوں میں اترا۔ کوئی چالیس برس ہوئے ہوں گے۔ وہ دن گرمی کی چھٹیوں کے تھے۔ ایک صبح جب ہم اٹھے تو سنسنی کی ایک لہر یہاں سے وہاں پھیلی دکھائی دی۔ سنسنی کا کوئی ما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحہ سیالکوٹ کے اثرات اور منی بجٹ کی آمد

    دل ہی دل میں عہد باندھ رکھا ہے کہ جس موضوع پر دماغ میں جمع ہوئے خیالات کو اس کالم میں برجستہ بیان کرنے کی ہمت نہ ہو اسے زیر بحث لانے ہی سے گریز کیا جائے۔ سیالکوٹ میں سری لنکا سے آئے ایک ہنر مند کا مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل بھی ایسا ہی موضوع ہے۔ میں اس کی مذمت کو بھی آمادہ نہیں۔ ہ [..]مزید پڑھیں

  • عقل مند لوگو! معیشت ہی میں راہ نجات ہے

    مارچ 1971 کے دن تھے جب قائد اعظم کے پاکستان کی بنیاد کھودی جا رہی تھی۔ مشرقی پاکستان میں شفیع الاعظم چیف سیکرٹری تھے جنہیں عملی طور پر حکومت اور شیخ مجیب الرحمن کے درمیان رابطہ کار کی حیثیت بھی حاصل تھی۔ ایک اعلیٰ فوجی افسر نے خانہ جنگی کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر شفیع الاعظم [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ؟

    اکتوبر 1993 میں ولیم نیگور نامی ایک نارویجن پبلشر کوگولی مار دی گئی۔ کیونکہ نیگورڈ نے سلمان رُشدی کی متنازعہ کتاب شیطانی آیات شائع کی تھی ۔ نیگورڈ اس حملے میں زخمی ہوا لیکن اس کی جان بچ گئی۔ میں اس وقت نیانیا ناروے آیا تھا۔ اور نارویجن زبان سیکھنے اوسلو یونیورسٹی جاتا تھا۔ ہما [..]مزید پڑھیں

  • سانپ تو نکل گیا بھائی

    (جولائی 2012:  وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف ، وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف) بہاولپور سے 78 کلومیٹر پرے چنی گوٹھ قصبے میں ایک صاحب نے ایک شخص کو پکڑنے کا دعویٰ کیا جو قرآنِ پاک کے اوراق جلا رہا تھا۔ ان صاحب اور دیگر ساتھیوں نے اس شخص کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے اسے لاک اپ میں بند کر [..]مزید پڑھیں

  • جنرل طارق خان کا خواب

    بچپن ہی سے جرنیلوں سے ڈر نہیں لگتا۔ اپنے اپنے لگتے ہیں۔ دل مضبوط لیکن ذہن ذرا کمزور۔ نیک نیت لیکن کرتوت ہم سویلینز والے۔ جنرل باجوہ سے بھی ڈر نہیں لگتا تھا لیکن چند ہفتے پہلے سنا ہے کہ اُنہوں نے ایک خط لکھنے پر ایک نوجوان کو جیل میں ڈال دیا ہے۔ اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ کسی ساتھی رپ [..]مزید پڑھیں