تبصرے تجزئیے

  • نظام انصاف میں اصلاحات کی ضرورت

    جوڈیشل کمیشن نے بالا ٓخر سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کے لیے متفقہ فیصلہ ہوا۔ جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران نے ان کی تعیناتی کے حق میں ووٹ ڈالا۔ آپ دیکھیں ان پر سب متفق نظر آئے۔ جبکہ ب [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر (قریشی) کیوں قتل ہوتا ہے؟

    جنوری 1965 کی ایک سرد شام تھی۔ گلبرگ کے ایک بنگلے سے دو افراد برآمد ہوئے اور باہر کھڑی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ستاون برس قبل گلبرگ لاہور کے نواح میں اشرافیہ کی کسی قدر غیر آباد سی بستی تھی۔ یہ عوامی لیگ کے صوبائی رہنما ملک غلام جیلانی کا گھر تھا اور ان کے دونوں مہمانوں میں ایک مغربی پ [..]مزید پڑھیں

  • پہلا ہندوستانی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک

    سوموار 24 اکتوبر کو جہاں ہندوستانی دھوم دھام سے دیوالی منارہے تھے تو وہیں برطانیہ میں سیاسی طور پر سبھی کی نظریں نئے وزیراعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر پر لگی ہوئی تھی۔اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ پچھلے کچھ سال سے برطانوی وزیراعظم" آیا رام اور گیا رام "کے طور پر خبروں کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محترمہ عاصمہ جہانگیر: انسانی حقوق کی چیمپئن

    محترمہ عاصمہ جہانگیر محض ایک قانون دان نہیں، جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادیوں کی معروف چیمپئن تھیں۔ وہ جب تک زندہ رہیں اپنے ان اعلیٰ انسانی آدرشوں کیلئے برسرپیکار رہیں۔ انڈین ایجنٹ سے لے کر پاکستان اور اسلام دشمن ہونے کا کون سا گھٹیا الزام ہے جو ان پر نہیں لگایا گیا مگر آف� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی قربانی

    ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نااہل کردیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مذکورہ سفر � [..]مزید پڑھیں

  • میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

    ’مجھے بھی پتا ہے اور تم بھی جانتے ہو کہ مجھے قتل کردیا جائے گا۔تم اس واقعہ کی مذمت کرو گے، تحقیقات کا اعلان کرو گے مگر ہم دونوں جانتے ہیں کہ اس کا نتیجہ کچھ نہیں نکلے گا کہ یہ قتل تمہاری ناک کے نیچے ہی ہوگا۔ بس مجھے فخر ہے کہ میں نے سچ کے راستے کو نہیں چھوڑا‘۔ یہ طاقتور تحر� [..]مزید پڑھیں

  • نواں آیاں ایں سوہنیا

    برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم راجہ ہریش چندر کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں ایک سے ایک فلمیں دیکھنے کو ملی [..]مزید پڑھیں

  • فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ کس کا ؟

    پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ ایک عجیب بحث شروع ہو گئی ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا موجودہ شہباز شریف حکومت کی کامیابی ہے یا عمران خان حکومت سارا کام کر کے چلی گئی تھی، اس لیے کامیابی بھی ان کی ہی ہے۔ ویسے تو یہ بحث فضول ہے کیونکہ یہ پاکستان کی کامیابی ہے لیکن � [..]مزید پڑھیں

  • ہم سوچتے نہیں

    کئی بار فقیر نے ہاتھ جوڑ کر ادب سے گزارش کی ہے کہ آپ سوچا کریں۔ خدا کے فضل وکرم سے، ہمارے ملک میں سوچنے پر کسی قسم کی کوئی پابندی لگی ہوئی نہیں ہے۔ آپ جو چاہیں، سوچ سکتے ہیں۔ پابندی صرف سوچ پر عمل درآمد کرنے کی ہے۔ آپ اگر اپنی سوچ پر عمل درآ مد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پھر [..]مزید پڑھیں