تبصرے تجزئیے

  • یا خود نپٹو یا راستہ دو

    اس وقت پاکستان میں سیلاب نہیں بلکہ ایک بڑا انسانی المیہ ورق در ورق  کھل رہا ہے۔ دس بلین ڈالر کے نقصان کا ابتدائی تخمینہ پوری داستان کھلنے تلک بیس بلین یا اس سے بھی اوپر کا ہندسہ چھو سکتا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ ہر چھٹا پاکستانی کلی یا جزوی طور پر اس المیے کی زد میں ہے۔ بین الاقوا� [..]مزید پڑھیں

  • سید علی گیلانی آج بھی زندہ ہیں

    سید علی گیلانی نے ساری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کر دی تھی۔ انہوں نے زندگی کا ایک بڑا حصہ قید و بند میں گزارا لیکن بھارت کے مظالم ان کی ہمت، حوصلے اور تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ محبت کو کمزور نہیں کر سکے۔ آج جب انہیں دنیا چھوڑے ایک برس ہو گیا ہے لیکن آج بھی سید علی گ [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ بچاؤ کے بعد

    عجیب زمانہ دیکھنا پڑ رہا ہے کہ قرض کی بحالی پر بھی مبارک سلامت دینے کا رواج چل نکلا ہے۔ حکومت وقت کریڈٹ لے رہی ہے کہ یہ ہم ہی تھے جو بچا پائے ورنہ ملک ڈیفالٹ کر چکا تھا۔ ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے، اچھا تو نہیں لگا ، ان فیصلوں کی سیاسی قیمت بھی چکانا پڑی لیکن ہم نے جو وعدے قوم اور ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خطرناک (1974) کے مکالمے …

    1974 کا برس ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوا۔ اس سال 22 سے 24 فروری تک لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔ لاہور کی بادشاہی مسجد میں اسلامی سربراہان نے نمازِ جمعہ ادا کی۔ اسلامیانِ پاکستان نے مسلم امہ کی قیادت کے لئے دیدہ و دل فرش راہ کر دیے۔ کانفرنس کے آغاز سے � [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ ساز گوربی بھی مر گیا

    سیلابی آفت اتنی بڑی ہے کہ ہم میں سے کسی کو بھی بجا طور پر دیگر عالمی خبروں کے بارے میں سوچنے کا ہوش نہیں ۔ انہی میں سے ایک واقعہ تیس اگست کو سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کی وفات ہے۔ گورباچوف کی متنازعہ پالیسیوں کے نتیجے میں سب سے بڑی کیمونسٹ سلطنت کا خاتمہ۔ اس بارے [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاکستان کا کردار

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے عالمی شہرت یافتہ آزادی پسند بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل کے ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی۔  پروگرام کی کمپئیر معروف شاعرہ عائشہ مسعود ملک تھیں جبکہ حریت کانفرنس کے ایک نمائندے شفیع ڈار، آزاد [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا مقدمہ کون لڑے گا؟

    عالمی مالیاتی فنڈ کے  بورڈ آف ڈائیریکٹرز کی طرف سے  پاکستان کے لئے امدادی پیکیج بحال کرنے اور ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرنے کے بعد  ایک بیان میں پاکستانی  معیشت کے بارے میں پریشانی و تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  اس بیان کے مطابق قیمتوں میں اضافے،  پیداواری صل� [..]مزید پڑھیں

  • وینس کے اندھے

    ساون کے اندھے تو سن رکھے تھے ، یہ وینس کے اندھے پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔ انہیں سیلاب میں بہتے لاشے نظر نہیں آتے ، انہیں وینس یاد آتا ہے۔ ان کے ماتھے پر اپنی نا اہلی سے ندامت کے دو قطرے نہیں آتے ۔ یہ ایسے مصنوعی لہجے میں چبا چبا کر لفظ ادا کرتے ہوئے کمال بے نیازی سے ہم کلام ہوتے � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا نوجوان بے ہودگی کی اس نہج پر اچانک نہیں پہنچا

    کالج کے ابتدائی دور میں تھی، جب اپنے ایک مہربان استاد سے طنز اور مزاح کا فرق دریافت کیا۔ تب شاید تعلیم و تربیت کا کاروبار ابھی بے رحم ترقی کی اس نہج پر نہیں پہنچا تھا کہ مطابقت و مسابقت کی دوڑ سوال کو ہی ختم کر دے۔ تب اساتذہ کے پاس سوال سننے اور اس کا جواب دینے کا نا صرف حوصلہ تھ� [..]مزید پڑھیں

  • کانگریس مکت بھارت کا خواب تقریباً مکمل؟

    2014 کے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کی قیادت میں جب ’کانگریس مُکت بھارت‘ یعنی ’کانگریس سے آزاد بھارت‘ کا انتخابی نعرہ بلند کیا تھا تو بیشتر عوامی حلقوں نے اس پر قہقہہ لگا کر اسے بی جے پی کی ذہنی خرافات سے تعبیر کیا تھا۔  جملہ دہر [..]مزید پڑھیں