تبصرے تجزئیے

  • قائد اعظم کے کھوٹے سکے

    تحریک پاکستان میں بہت سے ایسے افراد شامل تھے جنہوں نے بعد ازاں اس تحریک کے مفروضہ مقاصد سے اختلاف کیا جیسے جی ایم سید، میاں افتخار الدین۔ کچھ افراد تحریک پاکستان کے مخالف تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد ان مقاصد کے علم بردار بن گئے جو مبینہ طور پر نظریہ پاکستان کہلائے۔ اور بہت س� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لٹریچر کا توشہ خانہ

    چند سال سے میں یہ جاننے کی کوشش میں لگا ہوا ہوں کہ آخر ایک ایسے ملک میں جہاں تعلیم انتہائی کم ہے وہاں پچھلے  74 برسوں میں اخبارات، رسائل، کتابیں ضبط کیوں کی جاتی رہی ہیں اور پھر آخر ان کا بنتا کیا ہے؟ وہ کسی ’’توشہ خانہ ‘‘ میں رکھی جاتی ہیں۔ پتا چلا اس کا نام ’&rs [..]مزید پڑھیں

  • قیمے والے نان کا بیانیہ

    وقتِ عصر کی مخصوص دہشت ہوتی ہے۔ ربّ کریم نے بھی اس کا حوالہ دیتے ہوئے انسان کو متنبہ کررکھ ہے کہ بے شک وہ خسارے میں ہے۔ خسارے کا شدید احساس مجھے ضیاء صاحب کی تدفین کے وقت پیر کے وقتِ عصر بھی ہوا۔ منیرؔ نیازی کی "شام شہرہول” تو یاد آئی۔ ساتھ ہی مگر وہ مصرعہ بھی جو "عمر می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی؟

    جن دنوں ایک جج کی بحالی کیلئے وکلا تحریک چل رہی تھی، سابق وزیرداخلہ کے ساتھ جاتی عمرہ جانے کا اتفاق ہوا۔ میاں صاحب آنے والے معزز مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ کے باہر استقبال کر رہے تھے۔ ہم بھی ان کے دائیں بائیں کھڑے ہو گئے، مہمانوں کی گاڑیاں تھوڑے وقفے سے آ رہی تھیں۔ ایک بڑی گا [..]مزید پڑھیں

  • کسی میں تو دم ہے

    آج کل لگاتار اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ اچھی خبروں میں ایک اعلیٰ خبر یہ بھی سننے کو مل رہی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ نے ناجائز تجاوزات اور سرکاری زمینوں پر تعمیراتی مافیا نے جو عمارتیں تعمیر کی ہیں، ان کو گرانے کا حکم دے دیا ہے اور اس کے ساتھ متروکہ املاک پر قبضوں کا سختی سے نوٹس ل� [..]مزید پڑھیں

  • اس شہر کو مرنے سے بچا لو

    اس شہر کو مرنے سے بچا لو۔ یہ ایک چھوٹا سا فقرہ تھا لیکن اس فقرے میں ایک شہر کی موت کی خبر چُھپی ہوئی تھی۔ طاہر ملک نے یہ فقرہ بولا تو میں نے غور سے اس کے چہرے کی طرف دیکھا۔ میں تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا وہ واقعی سنجیدہ ہے؟ طاہر ملک نے فقرہ دہراتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مجھے بار بار [..]مزید پڑھیں

  • زرعی قوانین کی واپسی کا فیصلہ: سیاسی مجبوری

    کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جس عزم و حوصلے کے ساتھ تحریک جاری رکھی وہ آزاد ہندوستان کی تاریخ کا اہم ورق ہے ۔ اس تحریک کی کامیابی میں کسان رہنمائوں کا سیاسی شعور کار فرما رہا ، ورنہ منظم سرکاری پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے سامنے میدان عم [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کا سیاسی اور معاشی چیلنج

    وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کا سب سے بڑا چیلنج حزب اختلاف نہیں بلکہ گورننس یعنی حکمرانی کے بحران سمیت معاشی بدحالی یا عملی طور پر مہنگائی کا بڑھتا ہوا چیلنج ہے۔ حکومت کے لیے یہ چیلنج اس لیے بھی کافی اہمیت رکھتا ہے کہ اس نے 2023کے انتخابات میں اس تاثر کی نفی کرنا ہے کہ ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • چین امریکا تعلقات کا مستقبل کیا ہے؟

    امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان 15 نومبر کو ہونے والی پہلی ورچوئل ملاقات سے کچھ زیادہ امیدیں وابستہ نہیں تھیں۔ بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ویڈیو ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے طویل تھی۔ اس ملاقات میں [..]مزید پڑھیں