تبصرے تجزئیے

  • خزاں کو بہار میں تبدیل کرنے کے طریقے

    مشرقی لندن کے علاقے فاریسٹ گیٹ میں(جسے میں جنگل کا دروازہ کہتا ہوں) ایشیائی لوگوں کی اکثریت ہے اور اس کے گردونواح میں چار بڑے پارک، ویسٹ ہیم پارک، سنٹرل پارک، پلیشٹ پارک اور وانسٹڈ پارک ہیں۔ میرے گھر سے قریب ترین ویسٹ ہیم پارک ہے جس کی وسعت اور کشادگی میرے آبائی شہر بہاول پور [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن عوام کو مایوس کررہی ہے

     پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کی  حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنائے گی۔  اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گرجائے گی۔  یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومتی بدانتظام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا مطالعاتی و سفارتی دورہ

    بے شمار لوگ سوچتے ہیں کہ نیا افغانستان کیسا ہو گا۔ ہم خوش نصیب ہیں، ہم نے دیکھ بھی لیا۔ خوش نصیبوں کی یہ ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہے جس میں رحمہ ریلیف فنڈ کے چیئرمین محمد صغیر قمر، ناروے سے  بانی رحمہ ملک منیر،  ان کے فرزند  ملک سلیمان، پروجیکٹ مینجر ذوالقرنین انصاری بلتس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • استنبول کا ایک یادگار سفر

    آج صبح آنکھ کھلی تو موبائیل کی گھڑی پر سات بج رہے تھے۔ بستر سے اٹھا اور کھڑکی سے باہر جھانکا تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا۔ اندھیرے نے اب تک استنبول شہر پر اپنا قبضہ جما رکھا تھا لیکن فجر کی اذان کی آواز نے اندھیرے کے سینے کو چاک کر دیا تھا۔ میں بھی نہا دھو کر ہوٹل کے ترک ناشتے سے [..]مزید پڑھیں

  • منقسم کشمیرمیں میڈیا کی صورتحال

    سلامتی کونسل کی طرف سے متنازعہ قرار دی گئی ریاست جموں وکشمیر کے منقسم حصوں کے لئے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی اصطلاح عالمی سطح پہ رائج ہے۔ متنازعہ ریاست جموں و کشمیر سے مراد ایسا خطہ ہے جس کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کشم� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ اور موجودہ پاکستان میں مماثلت

    وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کل ایک امریکی سکالر کو انٹرویو دیتے ہوئے قوم کی رہنمائی کی۔ انہوں نے فرمایا کہ پاکستان میں ایک انقلاب برپا ہو چکا ہے، اس انقلاب کی مثال انہوں نے فرانس، برطانیہ، روس کے انقلابوں سے نہیں دی بلکہ اس کائنات کی سب سے عظیم شخصیت پیغمبر اسلام کی ریاست مد� [..]مزید پڑھیں

  • شارق جمال خان کی خرد پسندی

    پطرس کے مضامیں ہم سب نے پڑھ رکھے ہیں۔ اردو مزاح کی یہ کلاسیک تصنیف 1927 میں شائع ہوئی جب پطرس کیمبرج سے انگریزی ادبیات میں ٹرائی پوز مکمل کر کے لاہور لوٹ آئے تھے۔ یہ بات قدرے کم معروف ہے کہ برطانیہ میں قیام کے دوران پطرس بچوں کے منفرد رسالے پھول کے لئے ہلکی پھلکی تحریریں بھی بھیج [..]مزید پڑھیں

  • کرونا میں 40 ارب کی کرپشن کا قصہ

    دیوانوں کی طرح روزانہ اس کالم میں دہراتے رہنے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ ہم 22 کروڑ پاکستانیوں کی بے پناہ اکثریت کسی جمہوری مملکت کے با اختیار شہری نہیں۔ مختلف النوع سلطانوں کی محض رعایا ہیں۔ جی حضوری ہماری جبلت ہے۔ ہمیں مگر اپنی بے اختیار حیثیت کا اندازہ ہی نہیں۔ وقتاً فوقت [..]مزید پڑھیں

  • سعد رضوی، پُتر ذرا دھیان سے

    حکومت کے سر پر دھرنے کی دو نالی بندوق رکھ کر حال ہی میں کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والے تحریک لبیک کے قائد سعد رضوی کے بارے میں ابھی تک ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں علامہ کہا جائے یا فی الحال مستقبل کا وزیر اعظم کہہ کر کام چلایا جائے۔ یہ بات اس لیے سوچنے کی ہے کہ پاکستان میں کا� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا ناکام کپتان

    وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی  مذہبی اسکالر کے ساتھ  انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اللہ  کے احسانوں کا شکر ادا کرنے کے لئے سیاست میں آئے تھے۔ کیوں کہ  جب اللہ نے آپ کو صلاحیت دی ہو  اور نعمتوں سے مالا مال کیا ہو تو پھر آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ نے لوگوں کی فلاح کے لئے کیا [..]مزید پڑھیں