تبصرے تجزئیے

  • سیلاب اور قومی بے حسی

    سیلاب کی موجودہ صورتحال میں مجھے عوام میں ایثار اور مدد کا وہ جذبہ نظر نہیں آرہا جو آنا چاہیے۔ ویسے تو سیاسی قائدین کے آپسی اختلافات اور سیاست بھی اس سیلاب میں افسوسناک منظر ہی پیش کر رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی مجھے عوام میں جذبہ کی کمی نظر آرہی ہے۔ کیا سیاسی انتشار نے عوام میں [..]مزید پڑھیں

  • نا انصافی کا ازالہ ضروری ہے!

    ’مجھے اور مریم کو انصاف نہیں ملا۔ میرا اور مریم کا سیاسی قتل کیا گیا ہے۔ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی اور جج ارشد ملک کےبعد اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟‘ موسموں کے جبرِ ناروا کا شکار، تین بار پاکستان کا وزیراعظم رہنے والا یہ شخص کچھ نہیں مانگ رہا، صرف انص� [..]مزید پڑھیں

  • ڈر تو لگتا ہے

    آپ کو ڈر لگتا ہے؟ آپ میری بات چھوڑیں۔ میں نے آپ سے پوچھا ہے، آپ کوڈر لگتا ہے؟ یہ مت کہئے گا کہ آپ کوڈر نہیں لگتا۔ اگر آپ جیتے جاگتے انسان ہیں، کھاتے پیتے ہیں، کھیلتے کودتے ہیں، کام کاج کرتے ہیں، یا پھر روزی روٹی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں، تو پھر آپ یقیناً ڈرتے ہوں گے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تباہی ایک دن میں نہیں آتی

    مناسب بات تو یہی ہے کہ اگر کوئی بندہ مصیبت کا شکار ہو یا مشکل میں پھنسا ہو تو اس پر طعنہ زنی کرنے کے بجائے اسے اس وقت مصیبت سے نکالنا اور اس کی مشکل کا کوئی حل تلاش کرنا چاہیے۔ لیکن اگر معاملہ کسی ایسی مشکل یا مصیبت سے جڑا ہوا ہو جو خود کی پیدا کردہ ہو تو آئندہ کے لیے اس کا حل نک� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام -----غیر معمولی اصلاحات

    پاکستان نے اگر واقعی حقیقی معنوں میں سیاست، جمہوریت، شفافیت، جوابدہی، قانون کی حکمرانی اور عوامی مفادات پر مبنی حکمرانی کے موثر نظام سے خود کو جوڑنا ہے تو پہلی اور بنیادی ترجیح ایک   مضبوط خود مختار اور مربوط مقامی حکومتوں کا نظام   ہونا چاہیے۔  دنیا میں حکمرانی [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

    ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج کل تو ٹیکنالوجی اس نہج پر � [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب، سیاست اور نرگسیت

    ادھر سیلاب لوگوں کے خواب بہا لے گیا ہے ادھر سیاسی جلسے ہو رہے ہیں۔ کوئی پانیوں میں بہتے لاشے گن کر سوگوار ہے، کوئی جلسوں میں شرکا کی تعداد کا حساب لگا کر شادمان بیٹھا ہے۔ ابولکلام آزاد نے کہا تھا: ’سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا‘۔ سوچ رہا ہوں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ م� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کی خطرناک سیاست

    یہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کو آئی ایم ایف اگربیل آوٹ پیکیج نہیں دیتا تو پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا اور پھر ہماری حالت سری لنکا نہیں بلکہ اُس سے بھی بدتر ہو جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ انتہائی مشکل شرائط اور عوام کے لئے مہنگائی کے باوجود حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے کے لئےک� [..]مزید پڑھیں

  • دریا قبضہ چھڑانے آیا ہے

    پانی توکسی کی نہیں سنتا۔ کوئی چیخیں مارے ، کوئی دھاڑیں مارے ، کوئی مدد کے لیے پکارے ، پانی بہت بے رحم ہوتا ہے۔ اسے اپنا راستہ بنانا آتا ہے۔ پہاڑوں کوچیرتا ہوا نکلتا ہے اور اپنے رستے میں آنے والی رکاوٹیں توڑتا ہوا سب کچھ بھسم کرتاہوا آگے نکل جاتا ہے۔ جی ہاں پانی جب آگ بن جائے تو [..]مزید پڑھیں