تبصرے تجزئیے

  • عاصمہ جہانگیر، انسانی حقوق اور آمریت؟

    پاکستان کی تاریخ میں اولوالعزم خواتین کے رول پر جب بھی بحث ہو گی تو محترمہ بے نظیر بھٹو کا تذکرہ اس جدوجہد کے حوالے سے نمایاں تر ہو گا کہ انہوں نے بدترین عسکری ڈکٹیٹر شپ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے صعوبتیں اٹھائیں، اپنی ٹوٹی پھوٹی بدحال پارٹی میں نئی روح پھونکی اور یوں کامیابی کا [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی آزادی وخودمختاری

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد سے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی و خودمختاری زیر بحث چیزوں میں سرفہرست رہی ہے۔ ایک طرف (ن) لیگ اورنواز شریف کا حمایتی لبرل وسیکولر طبقہ اقامہ کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دینے پر عدلیہ کی آزادی و خود مختاری پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھا� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا بحران اور عالمی ڈپلومیسی کی جنگ

    افغانستان اس وقت اپنے داخلی مالی بحران اور عالمی امداد کے حصول میں ناکامی کی صورت میں ایک نئے بڑے انتشار کا منظر نامہ پیش کررہا ہے۔مسئلہ سیکورٹی سے زیادہ فوری طور پر خوارک کے بحران کا ہے جو ایک بڑے انسانی المیہ کو بھی جنم دینے کا سبب بن سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستا ن میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قصور پھر بھی آئی ایم ایف کا ہے!

    ناں ناں کرتے بالآخر ہاں کرنی پڑی، آئی ایم ایف کے ساتھ معطل پروگرام کو دوبارہ جاری کرنے کی مجبوری کے سامنے حکومت نے ہتھیار ڈال دیے۔ آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط میں سے کچھ پر پہلے ہی عملدرآمد ہو چکا ، بقیہ پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرانی پڑی۔ اب جنوری میں بورڈ کی منظوری کے بعد روک [..]مزید پڑھیں

  • کیا عدلیہ اپنے دامن کے داغ دھو سکے گی؟

    حکومت کی تمام تر کوششوں اور عدلیہ کی روائیتی خاموشی کے باوجود سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر  لگائے جانے والے الزامات کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ثاقب نثار نے تردید بیان جاری کرنے کے سوا کوئی قانونی چارہ جوئی کرنے کا ارادہ ظاہر نہیں کیا۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضرور گلگ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے درد کا جالب مداوا ہو نہیں سکتا

    موجودہ حکومت کو اقتدار میں آئے تین برس گزرچکے ہیں۔ اس کی آمد سے قبل ہی نواز شریف صاحب سپریم کورٹ کے ہاتھوں کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نااہل قرار پانے کے بعد احتساب عدالت کی وجہ سے جیل جاچکے تھے۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران حکومت نے احتساب کے عمل کو مزید جارحانہ بنایا� [..]مزید پڑھیں

  • مسائل در مسائل

    ہمارا ملک اِس وقت مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے، سب سے زیادہ مسائل ہمارے بلوچستان کے ہیں۔ کوئٹہ سے صلاح الدین خلجی صاحب نے اِن مسائل کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ان کا خط ملاحظہ فرمائیں: مکرمی جناب عطاء الحق قاسمی ! آداب! مختلف فورموں پر بلوچستان کے وسائل، مسائل اور ان کے حل کے لئ [..]مزید پڑھیں

  • سیکورٹی اسٹیٹ یا جمہوری ریاست؟

    نومبر کا تیسرا ہفتہ بالآخر گزر گیا۔ یہ اور بات کہ ہمارے سیاسی بحران، معاشی مسائل اور داخلی امن وسلامتی کی گْتھیاں وا نہیں ہوئیں۔ خرابی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں مختلف حکومتیں دراصل ایک خاص ریاستی نمونے کا تسلسل رہی ہیں۔ ہم نے اس ریاستی نمونے کا انتخاب اب سے ستر برس پہلے کیا تھا [..]مزید پڑھیں