بے مہر سیاست اور سیلاب
- تحریر خالد محمود رسول
- 08/28/2022 2:51 PM
انسان کی حسیات اور یادداشت کا تعلق بھی بڑا دلچسپ ہے۔ جن مناظر اور واقعات کے ساتھ اس کا حقیقی یا ذہنی تعلق جڑا ہو وہ ان مناظر کے بارے میں بالکل الگ انداز میں ردِ عمل دیتا ہے۔ جنگ ہو یا زلزلہ، سیلاب ہو یا کوئی اور افتاد، کسی دوردراز علاقے سے متعلق ہو تو فقط ایک خب� [..]مزید پڑھیں