تبصرے تجزئیے

  • بجلی بلوں میں اضافہ کیوں؟

    اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں اور عوام کے شدید احتجاج کے بعدرواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ ریلیف سب کے لیے نہیں ہے۔وزیراعظم کے ریلیف کا اطلاق یا تو 200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگایا پھر زرعی ٹیوب ویل کے � [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی

    جن لوگوں نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی پر تواتر کے ساتھ سوالات اٹھائے ان میں راقم بھی شامل ہے۔ کیونکہ اس پودے کو لگانے میں راقم کا بنیادی کردار ہے۔ اس لیے ہم اسے پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں۔ ہماری تنقید اصلاح کے لیے تھی لیکن جب میں نے تحقیق کی تو معلو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دُنیا کا آخری کنارا

    اوسلو سے تین گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد ہم تقریباً بارہ بجے’شومے‘ نامی گاؤں کے قریب واقع ساحلِ سمندر پر پہنچے جسے دُنیا کا آخری کنارا قرار دیا گیا ہے۔ کار سے باہر نکلتے  ہی یخ بستہ سمندری ہواؤں نے استقبال کیا۔ ایک کھلے میدان میں گاڑی پارک کر کے ہم’پانچ نوجوان‘ ہنست� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کا مقدمہ کمزور ہورہا ہے

    اسلام آباد کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے  سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔ اسی دوران پنجاب حکومت کی نگرانی میں ایک ’عام شہری‘ کی درخواست پر گجرات پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ججوں اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے کے الزام میں د� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی نا اہلی کتنی دور ؟

    عمران خان کے خلاف مقدمات بنتے جا رہے ہیں۔ لیکن چند مقدمات بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ جن کی وجہ سے عمران خان مشکل میں نظر آرہے ہیں۔ جب میاں نواز شریف کو نا اہل کیا جا رہا تھا میں نے تب ہی لکھا تھا کہ عمران خان کو میاں نواز شریف کی نا اہلی پر تالیاں بجانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کیو� [..]مزید پڑھیں

  • سب سے پہلے پاکستانی

    ریاست کے کئی اجزا ہوتے ہیں جن میں سے ایک خطۂ زمین بھی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نام کی ریاست میں روزِ اول سے ریاست کے اسی جُزو کو مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ریاست کے باقی اجزا یعنی انسان اور آئین  کبھی ہماری اولین ترجیح نہ بن سکے۔ اسی لئے آپ نے اکثر سنا ہو گا ’ملک کے چپے [..]مزید پڑھیں

  • سابق کھلاڑی کی ذہنی کنفیوژن؟

    ایک مہربان نے پوچھا ہے کہ آپ تو ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف رہے ہیں اور اس کی مخالفت میں کھڑے ہونے والے سیاسی لوگوں کی حمایت میں لکھتے بولتے چلے آ رہے ہیں، آج پی ٹی آئی کا چیئرمین جس بہادری سے اسٹیبلشمنٹ کے چھکے چھڑا رہا ہے بلکہ اس کی تذلیل کر رہا ہے تو آپ اس کی حمایت میں کیو [..]مزید پڑھیں