پاکستان ٹھیک ہوسکتا ہے مگر...
- تحریر سلیم صافی
- 07/29/2023 5:14 PM
ان کی ذات میں بھی میری طرح کئی خامیاں ہوں گی اور کئی حوالوں سے میں ان کا ناقد بھی رہا ہوں لیکن وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کچھ حوالوں سے دیگر وزیروں سے منفرد ہیں ۔ وہ شارٹ ٹرم منصوبوں پر تالیاں بجوانے کی بجائے لانگ ٹرم منصوبہ بندی پر یقین رکھتے ہیں ۔ پہلی مرتبہ حکومت میں [..]مزید پڑھیں