تبصرے تجزئیے

  • نئے سپریم لیڈر کا انتخاب

    ایران کی مجلس خبرگان نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر اور رہبر اعلیٰ منتخب کر لیا ہے۔ اس اعلان کے بعد ایران کی کمان نئے سپریم لیڈر کے پاس آگئی ہے۔ ویسے تو اطلاعات یہی تھیں کہ نئے سپریم لیڈر گزشتہ دو دہائیوں سے ایران کے معاملا� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ تہذیب نہیں، وحشت کا استعارہ ہے

    جنگ معصومیت، محبت، رشتوں، بستیوں، گلیوں، خوابوں اور ہنسی پر اترتے شعلوں کا ظلم ہے۔ موت کے سوداگروں کا مجرمانہ کاروبار ہے۔ میں نے جنگ کو پہلی بار اپنی ماں کی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ ہندوستان کا بٹوارا ہوا تو ماں آٹھ یا شاید نو برس کی رہی ہوگی۔ یہ کہانی میں نے گرمیوں کی اندھیرے می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکا اور اسلم بھائی کا دبدبہ

    اور جناب ٹرمپ صاحب نے آٹھ جنگیں رکواتے رکواتے اپنے کندھے اسرائیل کے حوالے کرکے نویں جنگ چھیڑ لی۔ اسے کہتے ہیں خرچے ساڈے تے نخرے لوکاں دے ( یعنی اسرائیل کے)۔ سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے بھی برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکی سرزمین کو فوری ایرانی خطرہ نہیں ، چونکہ اسرائیل نے جن [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کو چاہیے کہ وہ آرام کرے

    ایک طرف سرکار نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے سے شروع ہونے والی جنگ کے بہانے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذریعے عوام کا رہا سہا تیل بھی نچوڑ لینے کا اہتمام کر لیا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف سیاسی طور پر تقسیم در تقسیم، مہنگائی کے ہاتھوں تنگ و پریشان، غ [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

    ایک عمومی نگاہ سے لمحۂ موجود میں دنیا کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو لگتا ہے  یہ دنیا  اب امریکا کی طاقت کے سامنے سرنگوں ہو چکی ہے۔ اب اختلاف کی گنجائش ہے نہ انحراف کی۔ کوئی ٹرمپ کی بدمست طاقت کا مقابلہ کرنے کو تیار نہیں۔ کسی جانب سے کوئی حرفِ انکار نہیں۔ نہ روس امریکی طاقت [..]مزید پڑھیں

  • جنگ، زراعت اور ہمارا قومی مفاد؟

    ہمارے ملک کے بارے میں ایک بات ہمارے ذہنوں میں بٹھا دی گئی تھی اور وہ یہ کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی آبادی کا ستر فیصد بالواسطہ یا بلا واسطہ زراعت سے منسلک ہے۔ یہ بات ہم نے ذہن نشین کر لی، نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں تھی۔ گھر سے نکلتے تھے تو چاروں طرف کھیت اور ان کھیتوں م [..]مزید پڑھیں

  • حکومتی بیٹری ڈاؤن ہے؟

    حکومتی گاڑی نہ فراٹے بھر رہی ہے اور نہ ہوا سے باتیں کر رہی ہے۔ طاقتور انجن کے باوجود اس کی رفتار پیسنجر ٹرین جیسی ہے۔ حالانکہ اسے تیزگام اور ایکسپریس کی رفتار سے چلنا چاہئے۔ حکومت کے سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز اس قدر زیادہ ہیں کہ کچھوے کی چال، امیدوں پر اوس ڈال رہی ہے ۔ دیک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان یہ سب نہ کرے تو اور کیا کرے؟

    سانڈوں کی لڑائی میں گھاس نہ کچلی جائے بھلا کیسے ممکن ہے۔ جو غضب ناک بیل ایک دوسرے سے سینگ پھنسائے ہوئے ہیں، انہیں تو پوری دنیا دیکھ رہی ہے مگر زیادہ مشکل میں ہم جیسے ملک ہیں جنہیں ’کھاؤں کدھر کی چوٹ، بچاؤں کدھر کی چوٹ‘ کا کھٹن مرحلہ درپیش ہے۔ وقت نے ہمیں اس مقام پر کھڑا کر [..]مزید پڑھیں