تبصرے تجزئیے

  • یہ وقت بھی گزر جائے گا

    پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔ ہر کوئی یہ چاہتا تھا کہ میں اُس کی خواہش کو خبر بنا کر اُسے سن [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہمارا کوئی صحتمند مشغلہ ہے؟

    میں جب بہاول پور کے ایس ڈی ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا تو مجھے اپنے کورس کی کتابوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے رسالے پڑھنے میں بہت زیادہ دلچسپی تھی۔ ان رسالوں میں قلمی دوستی کے نام سے چند صفحات مخصوص ہوتے تھے جن میں بچوں کے نام، کوائف اور مشغلوں کی تفصیل درج ہوا کرتی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام، قائد اعظم اور مولانا مودودی

    بات اس نکتے سے شروع ہوئی تھی کہ مسلم لیگ نے ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا تو اس مطالبے کی تشریح میں موعودہ مملکت کے باشندوں سے کیا وعدے کئے۔ اور جب تقسیم کا مرحلہ طے کیا جا رہا تھا تو زمینی حقائق میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ مملکت کے بانی نے نئے ملک کا افتتاح کرتے ہوئے ملک کے باشند� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکٹرانک ووٹنگ مشین مرحلہ وار کیوں نہیں!

    ہم بطور قوم وقت ضائع کرنے ، حیلے بہانوں سے کام لینے، ایک دوسرے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے، کینہ پروری اور مفاد پرستی کے عادی ہو چکے ہیں۔ اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی کو لے لیجیے ، تحریک انصاف کے منشور میں شامل تھا کہ انتخابی نظام کو شفاف بنایا جائے گا  جب کہ اس حکومت کو اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • پہلے دھاندلی زدہ اِنتخابات

    پاکستان کے مغربی منطقے میں جاگیرداروں، وڈیروں، سرداروں اور خانوں کا غلبہ تھا۔ یہ تو قائدِاعظم کی شخصیت کا سحر تھا کہ وہ اُن علاقوں میں بھی تحریکِ پاکستان کے لیے بےپایاں جوش و خروش پیدا کرنے میں کامیاب رہے۔ علی گڑھ یونیورسٹی، اسلامیہ کالج پشاور اَور اِسلامیہ کالج لاہور کے ط� [..]مزید پڑھیں

  • قومی دانش کی پرکھ؟

    عام انسانوں یا اقوام کی ایک قیادت تو وہ ہوتی ہے جو سیاسی یا انتظامی حوالے سے ان کی رہنمائی کرتی ہے۔ پچھلے زمانوں کا دستور یہ رہا ہے کہ جس کے پاس لاٹھی کی طاقت ہوتی تھی وہ جبری طور پر یا سازشوں اور ریشہ دوانیوں کے ذریعے قیادت کے منصب پر فائز ہوجاتا تھا۔ آج بھی جن معاشروں میں شعو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی داخلی سیکورٹی اور خارجی چیلنجز

    پاکستان کی سیاسی قیادت اورقومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا داخلی اور خارجی سیکورٹی و سلامتی کے مسائل پر عسکری قیادت سے بریفنگ یا مکالمہ ایک بروقت اور درست اقدام ہے۔ پاکستان کی داخلی، علاقائی اور عالمی صورتحال کا تقاضہ سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان مختلف نوعیت کے حساس معاملات پ [..]مزید پڑھیں