تبصرے تجزئیے

  • عمران کے مخمصے

    تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا مرزا غالب کے اس شعر میں ہمارے قومی ہیرو عمران خان کی سیاست کے مخمصے سمجھ آسکتے ہیں۔ ہائبرڈ (دوغلے) نظام کے سرکس کا طربیہ اب سانحہ بنتا دکھائی پڑرہا ہے۔ لاڈلا آنکھ کا تارا نہ رہا تو مشکلوں نے ایسا آن گھیرا ہے کہ ہر کل � [..]مزید پڑھیں

  • نیرہ نور – شہرت کو تیاگ کر منزل تلاش کرنے والی

    آہ۔ روح کی جو گفتگو ہمیں ابھی کرنا تھی، ہو نہ سکی اور سفر تمام ہوا! جب نیرہ نور سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اسے موسیقی کی راہ چھوڑے ہوئے ایک عرصہ بیت چکا تھا۔ سادہ تو وہ ہمیشہ سے تھی ہی مگر سادگی کی انتہا اختیار کر چکی تھی۔ شادی کی اس تقریب میں، بنی سنوری میں، اس کی سادگی کے سامنے ب� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی جان کی حرمت و ناموس؟

    کیا اس کائنات یا کرۂ ارض میں انسانیت سے مقدس بھی کوئی چیز ہے؟ الہیات کے ہر فلسفے اور علم کی جڑ انسانی محبت و خدمت میں پنہاں ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اے بندے میں بیمار تھا تو نے میری تیمار داری و عیادت نہ کی، میں بھوکا پیاسا تھا تو نے مجھے روٹی پانی نہ دیا، میں ننگا تھا تو نے مجھے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان زوال کی راہ پر ؟

    کہا یہ جا رہا ہے کہ عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے جس کی وجہ ان کے جلسوں میں لوگوں کی تعداد بتائی جاتی ہے۔ عمران خان کتنے مقبول ہیں یا غیر مقبول ہم جیسوں کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔ ہمیں تو اس پر بات کرنی چاہیے کہ ان کے طرز سیاست نے معاشرے کو کیا دیا ہے۔ اور ہمارا موضوع بھی یہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مثبت تشخص کی جنگ

    پاکستان کے علمی و فکری حلقو ں میں ایک بنیادی نقطہ قومی سیاسی،سماجی، اخلاقی، معاشی، قانونی یا معاشرتی تشخص کا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پر ہم لوگ بہت زیادہ منفی انداز میں سوچتے ہیں۔  معاشرتی سطح پر  مختلف نوعیت کے چیلنجز اور او رمنفی پہلو نمایاں ہیں۔لیکن ہر ریاست کومختلف چیل� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہئے

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے اس  دعویٰ  کے  بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ  ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر  دوران قید تشدد  ہؤا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔  ہر  ذی شعور کسی بھی قیدی   پر تشدد کی مذم� [..]مزید پڑھیں

  • اب میں بھی وائس چانسلر بن سکتا ہوں

    سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو ارسال کردہ ایک سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ صوبے میں کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے پی ایچ ڈی اور پندرہ تحقیقی مقالات کی پیشگی اشاعتی شرط ختم کر دی جائے۔ ساتھ ہی یہ سفارش بھی کی گئی  ہے کہ ہر وہ شخص اس آسامی کے لئے درخواست دینے کا [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کی ابلاغی حکمت عملی اور شہباز گل کیس

    اڈولف ہٹلر تاریخ اقوام عالم کا ایک بڑا لیکن بہت زیادہ پسندیدہ نام نہیں ہے۔اڈولف ہٹلر کی مہم جوئی اور جنگ بازی نے پوری دنیا کو ایک مہیب مشکل میں ڈالادوسری جنگ عظیم (1939-45) کے دوران کروڑوں انسان ہلاک، مجروح ہوئے۔ اربوں کھربوں ڈالر کی نجی و سرکاری املاک فنا کی گھاٹ اتر گئیں، بستیا [..]مزید پڑھیں

  • بلقیس بانو کو ملنے والا انوکھا انصاف

    بھارتی پینل کوڈ کے مطابق عمر قید بھگتنے والے مجرموں کو حق ہے کہ وہ کم ازکم چودہ برس جیل میں گزارنے کے بعد باقی مدت کی معافی سے متعلق اعلیٰ عدالت کو درخواست دے سکیں۔ عدالت عموماً ایسی درخواستوں پر فیصلہ ریاستی حکومتوں کے تشکیل کردہ نظرِ ثانی بورڈ پر چھوڑ دیتی ہے اور بورڈ مجرم ک [..]مزید پڑھیں

  • پچھتر سال بعد آپ یہاں ہیں !

    سوال تو سادہ سا تھا مگر جواب سوچنے میں کافی وقت لگا۔ دوسری جانب ایک عالمی نیوز ادارے کا نمایندہ خاموشی کا وقفہ طویل ہوتے دیکھ کر بولا: کیا ہوا؟ میں نے تو سادہ سا سوال کیا تھا مگر آپ تو لمبی سوچ میں پڑ گئے۔ چونک کر اسے جواب دیا کہ کیا بتائیں کہ 75 سال بعد جہاں کھڑے ہیں وہاں دونوں پا [..]مزید پڑھیں