تبصرے تجزئیے

  • محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں

    ہمارے ملک میں شرمناک انکشافات کا موسم ہے۔ انکشاف مگر گزرے دنوں اور سابق اقتدار کے غبار میں اوجھل ہونے والوں کے بارے میں ہیں۔ اب کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نہیں بتا رہا اور بتائے گا بھی نہیں۔  25 فروری 1956 کو بیسویں کمیونسٹ کانگرس میں خروشچیف کی نام نہاد خفیہ تقریر سے پہلے کوئی سٹالن [..]مزید پڑھیں

  • یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے

    کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت پولیس اہل کاروں کی تھی۔ کیا آپ کو یاد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علی وزیر اور عمران خان

    علی وزیر کا تعلق جنوبی وزیرستان کے قبیلے احمد زئی وزیر سے ہے۔ ان کے والد میرزالم خان چیف آف احمدزئی کہلاتے تھے اور پوری وانا تحصیل میں ان کا طوطی بولتا تھا۔ وہ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگ قوم پرست سیاست میں متحرک تھے جب کہ ان کے قبیلے کے لوگ بھی سرحد کے آر پار تقسیم تھے۔ ماضی [..]مزید پڑھیں

  • جاسوس غباروں پر امریکہ چین تنازعہ

    بچپن میں ہوا بھرے بیلون اڑانے کا بڑا شوق تھا۔ جیسے ہی غبارے بیچنے والا ہمارے گھر کے پاس سے گزرتا ہم دوڑ کر بیلون خریدتے اور اس کے دھاگے کو ہاتھ میں تھامے خوشی سے اِدھر اُدھر بھاگنے لگتے۔کبھی کبھی توہوا بھرے غبارے اتنے بے وفا نکلتے کہ ہمارے ہاتھ سے چھوٹتے ہی  آسمان کی طرف اُڑ ج [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان حالیہ تنازعات کی اصل وجہ

    پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اگست 2021 کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں [..]مزید پڑھیں