تبصرے تجزئیے

  • یہ ایک عمارت کا نوحہ نہیں

    فروری میں ہونے والی چولستان جیپ ریلی کے چار پانچ دن قلعہ دراوڑ سے تھوڑی دور صحرائی ٹیلے پر بنا ہوا ہمارے دوست اطہر خاکوانی کا کیمپ ہمارا دو عشروں سے مستقل ڈیرہ ہے۔ اس جیپ ریلی کی تاریخ تھوڑی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے اور ریگستان میں ہمارے گزارے جانے والے دنوں کی تعداد بھی گھٹتی � [..]مزید پڑھیں

  • ’قومی ترانہ‘ سے ’قومی پرچم‘ تک!

    پرویز مشرف وہاں چلے گئے جہاں ہم سب کو جانا ہے۔ وہ منزل جسے کوچ نقارہ بجنے اور لاد چلنے سے پہلے ہر بنجارہ بھُلائے رکھتا ہے۔ بے جان بدن کاٹھ کے کسی بوسیدہ تختے پر میلی سی چادر میں ہو یا قومی پرچم سے آراستہ آبنوسی تابوت کے اندر خوشبوئوں میں بسے کفن میں لِپٹا ہو، دونوں منوں مٹی تلے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

    پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی او رکتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات وواقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونک [..]مزید پڑھیں

  • 75 برس پرانی عمارت کی دیوار پھلانگنے والے

    انسانی قافلے پر ایک نظر ڈالئے۔ پہلی صف میں متخیلہ سے متصف فنکار ہوتے ہیں۔ خیام، ڈاؤنچی، موزارٹ، دستوئیوفسکی سے لے کر کافکا، پکاسو اور لینورڈ برنسٹائن تک ایک قافلہ سخت جان ہے جہاں انسانی ذہن کی رسائی مقتدی ہجوم سے بہت آگے نظر آتی ہے۔ دوسری صف میں فنکار نے جو حدود دریافت کر � [..]مزید پڑھیں

  • بے ادبی کا میلہ

    بے ادبی اور گستاخی میں ایک معمولی سا فرق ہے۔ یہ فرق مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سمجھ آیا۔ یہاں ہمارے بزرگ اہل فکر و دانش حکمرانوں کے بارے میں ہلکی پھلکی بے ادبی کرتے رہے لیکن نوجوان گستاخیوں پر اترے ہوئے تھے۔ اس ادبی میلے میں ایک طرف تو نئی اور پ [..]مزید پڑھیں

  • کیا آملیٹ کو دوبارہ انڈہ بنایا جا سکتا ہے؟

    ننکانہ صاحب میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں سزاِئے موت پانے والا محمد وارث محض ہندسہ نمبر نوے ہے۔ پاکستان بننے کے بعد سے آج تک 72 مرد اور 18 عورتیں توہینِ مذہب کے نام پر برسرِ عام مارے گئے ہیں۔ 1312 مردوں اور 107 خواتین پر توہینِ مذہب کے الزامات لگے۔ ان میں سے نوے فیصد مل [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی دن انتخابات

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کرے اور اِس بات کو یقینی بنائے کہ آئین کے مطابق 90روز کے اندر اِن کا انعقاد ہو جائے۔ واضح رہے کہ پنجاب اور خیبرپ [..]مزید پڑھیں

  • آئینی موٹروے پر متوقع دھند کے امکانات

    ہمارے ہر دلعزیز دوست حاجی فضل خان چانڈیو کی بیٹی کی شادی تھی۔ عزیزم گلاب خان بھی برمنگھم سے آیا ہوا تھا۔ مہمانوں کا جم غفیر تھا اور ایسا تنوع کہ بندہ پریشان ہی ہو جائے۔ یہ حاجی فضل کی خوبی ہے کہ ہر طبقے کے لوگوں سے میل ملاپ رکھا ہوا ہے۔ ہمیں تو سیاست پر گفتگو کرنے کیلئے کسی بہ� [..]مزید پڑھیں

  • افراتفری، مزاحمت اور عوامی دانشور

    بظاہر ضیا الحق کی آمریت کے خلاف مزاحمت کرنا بہت ہی مشکل کام تھا۔ میں نے لاہور کے شاہی قلعے میں عقوبت کا نشانہ بننے والوں کے انٹرویو کیے۔ جام ساقی مرحوم سے ان کی قید تنہائی کے احوال بھی سنے۔ نفسیات کے ایک طالب علم کی حیثیت سے دل پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں جب ان عظیم لوگوں کی باتیں س� [..]مزید پڑھیں