تبصرے تجزئیے

  • گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں

    اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں ( اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر ) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مگر کانفرنس کا ایجنڈہ جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور اس میں جس طرح اپنے ا� [..]مزید پڑھیں

  • علامہ اقبال کے معاشی افکار

    علامہ اقبال کی  علمی  وجاہت  میں فلسفہ،  تاریخ، شاعری اور مذہب   نمایاں  ترین پہلو ہیں،  تاہم  ان کی عظمت کا ایک  بھاری بھر کم پہلو  ان  موضوعات کے سامنے   قدرے دب کر رہ گیا  ہے یعنی  ان کے  معاشی افکار۔ ان کے کلام پر  غور کریں تو ان کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مثبت صحافت کا تقاضا

    پیر کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ قومی اسمبلی کے ہال میں گیارہ بجے کے بعد ہماری پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے چنیدہ نمائندہ ں پر مشتمل ایک کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ اسے قومی سلامتی کمیٹی پکارا جاتا ہے۔ حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ اراکین بھی اس کے رکن ہیں۔ امید [..]مزید پڑھیں

  • سر جی!

    براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں۔ روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں گے۔ چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہونگے۔ میری طرح ریڑھی چلاتے ہوں گے۔ جب آپ ریڑھی چلاتے ہیں تب گلی کوچوں می [..]مزید پڑھیں

  • یار من ترکی

    سیر و تفریح کا شوق تو بچپن سے ہی رہا۔ لیکن معاشی تنگی اور کم علمی کے باعث ہندوستان میں رہ کر اتنی دنیا نہیں دیکھی جتنا انگلینڈ میں رہ کر دیکھ پایا۔ اس کی پہلی وجہ معاشی خوشحالی اور دوسری وجہ برٹش پاسپورٹ کا ہوناہے جس کی وجہ سے 70سے زائد ممالک میں بنا ویزا کے سفر کرنے کی سہولت ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے

    مہنگائی ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر حکومت، حزب اختلاف سمیت معاشرے میں موجود تمام طبقات میں بڑا اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر حکمران طبقہ یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ ملک میں مہنگائی ہے۔ مگر وزیر اعظم سمیت حکومتی وزرا بھی یہ تسلیم کررہے ہیں کہ ان کی اس حکومت کو بڑا چیل [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کا پیغام عمل

    علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضح کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی قوت سے امت مسلمہ کو ایک پھر اقوام عالم میں قابل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں خفیہ کا راج

    کہنے کو تو اس وقت ایک شفاف معلوماتی نظام موجود ہے جو افسر شاہی اور سیاسی مافیا کے دباؤ کے باوجود عوام تک خبریں پہنچا ہی دیتا ہے۔ حکومتِ وقت اس نظام سے اتنی نالاں ہے کہ اس کو لگام دینے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ کبھی ایک قانون بناتی ہے اور کبھی دوسرا۔ کبھی صحافی اٹھائے جاتے ہیں [..]مزید پڑھیں