آئی ایم ایف کے معاملات طے پا چکے؟
- تحریر مصطفی کمال پاشا
- 02/11/2023 6:26 PM
سردست پاکستان فوری معاشی بحران سے نکلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ڈیفالٹ کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ قطعاً نہیں ہے۔ ہم نے نہ پہلے کبھی ڈیفالٹ کیا ہے اور نہ اب ایسا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہماری قومی تاریخ مانگے تانگے کے وسائل کے ساتھ زندگیاں گزارنے کی روش پر مشتمل ہے۔ ہم امداد کے س [..]مزید پڑھیں