تبصرے تجزئیے

  • جنرل مشرف دور کے گہرے زخم!

    سینیٹ آف پاکستان جنرل مشرف کے انتقال پراُن کے لئے مغفرت کی دعا کرنے سے انکاری ہو گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ جب کوئی مسلمان اس دنیا سے چلا جائے تو ہمیں اُس کی مغفرت کیلئے دعا کرنی چاہئے۔ جنرل مشرف کا معاملہ اللہ تعالی کے سپرد ہو چکا۔ سینیٹ میں دعا سے انکار کرنے والوں کا کہنا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • عدالت ، سیاست اور عوام

    چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے واضح کیا ہے کہ  ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘۔  دوسری طرف  لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب   اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ  کا معاملہ مسلسل  تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پارہے کہ وہ خود کوئ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے کاٹھے انگریز

    جب بھی کوئی طاقتور شخص فوت ہوتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ یہ بندہ فوت کیسے ہوگیا، یہ تو نہایت دبنگ آدمی تھا، اِس کے آگے تو کسی کو دم مارنے کی مجال نہیں تھی ، اپنےعروج کے وقت اِس شخص کی زبان سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ مقدس سمجھا جاتا تھا۔ اِس کے ہر حکم کی تعمیل کی جاتی تھی ، اِس کا اخت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان

    تقریباً دو برس قبل گوشہ نشینی کی فراغت سے گھبرا کر میں نے کافی سنجیدگی سے ”ستارہ شناسی“ کے اسرار ورموز دریافت کرنے کی کوشش کی تھی۔ ذہن اگرچہ عقل کا غلام تھا اور اقبال کا بیان کردہ ستارہ کیا میری تقدیر کو خبر دے گا…. بھی جی کوتسلی دیتا رہا ہے۔ بہرحال آسٹریلیا میں مقیم ا [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کی قیمت اور ٹیکس معاملات

    لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور اس کے ساتھ نیپرا کو پانچ سو یونٹ تک سبسڈی دینے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ بجلی کی بڑھتی قیمتیں ناقابل برداشت ہو جائیں گی، ٹیرف صارفین کی گنجائش سے زیادہ نہ رکھا جائے۔ نیپرا ذہن می� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاک امریکا تعلقات بحال ہوسکیں گے؟

    گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان اور امریکا کے تعلقات متنازع اور کشیدہ رہے۔ تاہم اب پاکستان اور امریکا ایک بار پھر ان مراسم کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بحالی کے بعد ان دونوں ممالک کے تعلقات کیسے ہوں گے؟ ماضی میں اور بالخصوص 1979 کی افغان جنگ کی بنیاد پر � [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکن و قاتل پرویز مشرف کی موت؟

    ہمارے خطے کی یہ اچھی یا بری روایت ہے کہ مرنے والے کی خامیاں یا برائیاں نظر انداز کردی جائیں، صرف خوبیاں اور اچھائیاں بیان کی جائیں۔ اور اگر اس میں خوبیاں نہ بھی ہوں تو پھر کچھ گھڑ کر ڈال دی جائیں۔ بظاہر یہ اچھی روایت ہے سماجی سطح پر اگر یہ کچھ شرائط و حدود کے ساتھ رہے بھی تو کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے فرار ، آخرکب تک؟

    صدر عارف علوی نے ایک خط میں الیکشن کمیشن کو اس کی آئینی ذمہ داری سے  آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔  دونوں  صوبوں کی اسمبلیاں  بالترتیب  14 اور 18 جنوری کو توڑ دی گئی تھیں لیکن صوبائی گورنروں نے ابھی تک  � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان آبی جنگ کا خطرہ

    کچھ دن پہلے انڈین حکومت نے پاکستان کو دونوں ممالک کے درمیان دریاؤں کی تقسیم کے سندھ طاس معاہدے میں تبدیلیوں پر مذاکرات کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ چھ سالوں پر محیط مذاکرات کے بعد سندھ طاس معاہدے پر 1960 میں دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کی ضرورت اس وجہ سے پیش آئی جب انڈی� [..]مزید پڑھیں