تبصرے تجزئیے

  • کیا سیاست میں بھی کوئی ’نوبال‘ ہوتی ہے؟

    کسی پر غداری یا بغاوت کا الزام لگانا، مقدمے داغنا اور ہتھکڑیاں ڈالنا مجھے کبھی اچھا نہیں لگا۔ کچھ دِن پہلے میں نے یہ بات سینٹ میں کہی تو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے پی ٹی آئی ارکان نے زوردار ڈیسک بجائے۔ یہ بھی بجا کہ سیاست بنیادی طور پر اقتدار کا کھیل ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے ج� [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک کی دھمکی

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکنوں کو جیل بھرو تحریک کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف حکومت نے بھی عمران خان کے اس اعلان کو خوش آمدید کہا ہے اور شرط رکھی ہے کہ عمران خان جیل بھرو تح [..]مزید پڑھیں

  • انت بحر دی خبر نہ کائی

    کہاوت ہے کہ جوانی دیوانی ہوتی ہے۔ کہاوتوں کے اساتذہ سے معذرت کے ساتھ، میں اس کہاوت میں ڈنڈی مارنا چاہتا ہوں۔ جوانی دیوانی نہیں ہوتی، جوانی ہمیں دیوانہ بنا دیتی ہے۔ اس بات کا علم ہمیں بہت دیر سے، بہت بعد میں ہوتا ہے۔ تب تک بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہوتا ہے۔ بہت سے خواب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا پرویز مشرف کو بھی سازش کا شکار بنایا گیا؟

    مرحوم صدر جنرل پرویز مشرف کے ڈکٹیٹر ہونے میں دو رائے نہیں۔ میرے نزدیک بظاہر جمہوری حکومتوں میں بھی ڈکٹیٹر شپ موجود ہوتی ہے۔ ایک عام شہری کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ایوانِ اقتدار میں کام کیسے ہوتا ہے؟ اس کے نزدیک تو باعزت روزگار، عزتِ نفس اور امن وامان کی اہمیت زیادہ ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن

    خواجہ سعد رفیق میرے زمانہ طالب علمی کے براہ راست ساتھی تو نہیں لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ رشتہ دور کا ہے۔ مخدم جاوید ہاشمی، لاڑکانہ والے مرحوم عبد الحمید شیخ اور میجر راجا نادر پرویز کے ساتھ ہم نے سکھر سے کوئٹہ تقریباً ’پا پیادہ‘ سفر کیا۔ پا پیادہ یوں کہ جگہ جگہ اتنے [..]مزید پڑھیں

  • فکری انحطاط اور عدم رواداری پر مبنی معاشرہ

    معاشرے کا حسن سیاسی، سماجی، مذہبی، اخلاقی، علمی و فکری بنیادوں پر اس کی تشکیل نو ہوتی ہے۔ایک ایسا معاشرہ جہاں رواداری ہو او رایک دوسرے کے لیے احترام کا رشتہ ہو وہی معاشروں کی سماجی ساکھ کو قائم بھی کرتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں مختلف خیالات، سوچ، فکر اور مہذب یا فرقوں یا برادری کے � [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں

    اتوار کی صبح اٹھتے ہی جنرل پرویز مشرف صاحب کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں یادوں کا طوفان امڈ آیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں انہیں برجستہ قلم بند کردیتا۔ یوں کالم لکھنے کی دیہاڑی بھی لگ جاتی۔ اخبار کے لئے لکھے کالم میں لیکن آپ کو چند اہم واقعات کو چن کر حال ہی میں وفات � [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک ، ملک امیر محمد خان اور جالب

    دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا باغ کہلاتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں