تبصرے تجزئیے

  • انگریز اور انگریزی زبان

    بہاول پور کے ایس ای کالج میں پروفیسر نسیم صدیقی ہمیں انگریزی پڑھاتے تھے۔ میں اِن دِنوں ایف ایس سی کا طالبعلم تھا۔ صدیقی صاحب ایسے عمدہ اور شاندار استاد تھے کہ ہماری کلاس کے تمام طالب علم اُن کے پیریڈ میں ضرور حاضر رہتے۔ اُن کے تدریسی انداز کی وجہ سے انگریزی زبان سے میری دلچسپ [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان سے اٹھتی کالی گھٹائیں

    قومی معیشت میں بہتری آ رہی ہے، کھلی معیشت کے اعشاریے مثبت ہوتے چلے جا رہے ہیں توازن تجارت ہو یا ادائیگیوں کا توازن،بہتری کی طرف گامزن ہے۔ زرِمبادلہ کے ذخائر بھی مناسب حد تک بھرے ہوئے ہیں۔ ٹیکسوں کی وصولیاں بھی جاری ہیں،وصولیوں کے ماہانہ اہداف بھی تسلی بخش انداز میں حاصل کئے � [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے؟

    مولانا فضل الرحمان پاکستان کی پاور پالیٹکس کی سب سے معتبر کتاب ہیں۔ میرے بس میں ہو تو اس کتاب کو سیاسیات کے نصاب کا حصہ بنا دوں۔ مولانا اقتدار کی سیاست کرتے ہیں، مگر یہ تو سب ہی کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف سبھی۔ پھر فرق کیا ہے؟ وہ کیا چیز ہے جو مولانا کو اپن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسان اسمارٹ بھی ہے مگر…

    میں انسانیت کے بارے میں سوچتا ہوں تو لگتا ہے کہ یہ جس ڈگر پر رواں ہے یہ بربادی کا راستہ ہے۔ یہ کسی دیوانے کی بڑ نہیں بلکہ ایک جہاں دیدہ اور وسیع المطالعہ طویل العمر شخص کی سوچ کا نچوڑ ہے۔ یہ شخص اپنی ذات میں انجمن اور کثیر الجہت ہے جس کے خیالات اور طرز زندگی پر ایک عالم فریفتہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پر مسلط ’پراکسی جنگ‘

    بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذ [..]مزید پڑھیں

  • ہماری ترجیح: علم وتحقیق یا کھیل کود؟

    بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا، خدا بخشے ہمارے ایک بزرگ دوست ارشاد احمد حقانی ہوا کرتے تھے جو جنگ میں ایسے ہی چھائے ہوئے تھے جیسے آج ہمارے محترم چوھدری سہیل وڑائچ۔ اس ایشو پر بحث ہو سکتی ہے کہ حقانی صاحب کی آنکھیں بند ہوتے ہی ان کے تمام احباب نے کیوں آنکھیں موندلیں؟ ان کے اوپر کچھ ل� [..]مزید پڑھیں