تبصرے تجزئیے

  • بُرا حال ہویا پنجاب دا….

    مہنگائی عام لوگوں کی آمدنی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں تناسب کا نام ہے۔ مہنگائی کا واویلا بڑھنے لگے تو جان لیجئے کہ عام شہریوں کی آمدنی جامد ہو گئی ہے جبکہ منڈی میں اجناس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ان دنوں بھی غریب اور سفید پوش طبقہ چکی کے دو پاٹوں میں پس رہا ہے۔ وسائل کم ہیں او [..]مزید پڑھیں

  • نو حلقے اور ایک کپتان

    عمران خان نے ضمنی انتخابات میں نو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی جس نشست سے ہمارا استعفیٰ قبول ہوگا وہاں ضمنی انتخابات میں عمران خان امیدوار ہوں گے۔ عمران خان کا شوق سلامت، سوال مگر یہ ہے کہ ایک امیدوار کو بیک وقت کتن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل باجوہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

    افواج پاکستان کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے جو اٹھتا ہے ان کے بارے میں دریدہ دہنی شروع کر دیتا ہے ۔میں یہ سطور لکھتے وقت سخت حیران ہو رہا ہوں کہ کیا کبھی ایسا وقت بھی آنا تھا کہ پاکستان کے کسی جنرل کو اس طرح موضوعِ گفتگو بنایا جا سکے، جیسے وہ جنرل نہ ہو جنرل م [..]مزید پڑھیں

  • آ چین مجھے مار

    ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی۔ ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل کے لیے چین کو اپنا دشمن [..]مزید پڑھیں

  • یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟

    8 ذوالحج سن 60  ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓ اپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکّے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔ گو کہ امام حسین ؓ کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا ، وہ کوئی فوج لے کر نہیں جا رہے تھے اور نہ ہی اُن کا ار� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، بھٹو اور نواز شریف

    تحریک انصاف کے خلاف اس کے اپنے ہی ایک بانی رکن اکبر ایس بابر کی دائر کردہ درخواست بالآخر نمٹا دی گئی ہے۔گزشتہ آٹھ سال اس کی سماعت جاری رہی، تحریک انصاف کے کئی وکیل بدلے گئے، کئی عدالتوں میں درخواستیں دائر ہوئیں، کئی بار سماعت رکی اور کئی بار چلی۔ چل چل کر رکتی یا رک رک کر چلتی � [..]مزید پڑھیں

  • یہ موروثی سیاست کیا ہوتی ہے؟

    ملتان کے مقدر میں اب بھی وہی کچھ ہے جو آج سے ایک سو پینسٹھ سال پہلے تھا۔ صرف طریقہ کار تبدیل ہو گیا ہے اور کرسی نشینی کی جگہ وزارتوں نے لے لی ہے۔ جو دو خاندان 1857 کی جنگِ آزادی کے بعد انگریز سرکار کی اشیرباد سے دربار میں کرسی نشین تھے پاکستان بننے کے بعد اسمبلیوں میں کرسی نشین [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف پچھلے قدموں پر

    گزشتہ ہفتے میں تحریکِ انصاف کا اخلاقی دیوالیہ ہو گیا ہے اور عمران خان پہلی بار بیک فٹ پہ جانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کیا آیا، صداقت، امانت اور شرافت کے تمام دبیز پردے تار تار ہوئے۔  تحقیقات کے نتائج و شواہد سے � [..]مزید پڑھیں