تبصرے تجزئیے

  • ٹی ایل پی کی بات بن گئی

    معاہدہ ہو گیا - ہونا تو تھا - اب تحریک لبیک پاکستان دھرنے ختم کرے گی، تمام سڑکیں کھول دی جائیں گی، شہری جو بند سڑکوں کی وجہ سے پریشان تھے ان کی پریشانی ختم ہو گی - زندگی معمول پر واپس لوٹے گی۔ کاروبار ہستی میں ان دھرنوں سے جن میں اسلحہ بھی تھا اور ڈیزل کے ڈرم بھی جو نفسیاتی خوف پھ� [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم تنظیمیں اور نیا قومی نصاب برائے تبدیلی

    کوئی زمانہ تھا جب سیاسی تبدیلی لانے کے لیے خاص پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے تھے۔ اگر کسی سویلین حکومت کی ادا پسند نہیں آتی تو وزیراعظم تبدیل کر کے کسی دوسرے کو موقع دے دیتے۔ 50 کی دہائی میں وزیراعظم کی کرسی گھوم گھوم کر چکرا گئی تھی۔ ہر چھ ماہ بعد اس پر کوئی نیا چہرہ نظر آتا۔ اس طریقے کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زبان کے رسے سے جھولتی سرکار

    آدمی اپنی زبان تلے پوشیدہ ہے۔ حضرت علی سے منسوب یہ قول ہم سب نے سنا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ زبان کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ پہلے تولو پھر بولو۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ جو تم آج کہو گے وہ کل لوٹ کر تمہاری طرف آئے گا۔ اور یہ بھی سنا ہو گا ک� [..]مزید پڑھیں

  • اور بھی غم ہیں زمانے میں

    گزشتہ کئی دنوں سے ہمارے ہاں کراچی سے پشاور تک کاروبار حیات کئی اعتبار سے معطل رہا۔ تاریخی اعتبار سے لاہور کو راولپنڈی سے شہ رگ کی طرح ملانے والی جی ٹی روڈ خاص طور پر خوف وبے یقینی کی زد میں آئی ہوئی ہے۔ اس قضیے کی جو وجوہات ہیں ان کے بارے میں آج بھی میرا موقف وہی ہے جو 2017 میں تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کوئی صورت نظر نہیں آتی

    آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔ یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی منصوبہ بندی سے زیادہ مربوط اور مسلسل ہے۔ رفتار یہی [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے کی نئی فصل

    ٹھنڈی میٹھی رتیں آئیں اور دھرنے کا موسم لوٹ آیا۔ اس بار دھرنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی بسنت بھی جوبن پر ہے۔ دھرنے کی کوریج کی جس قدر مناہی ہے اسی قدر غوغا کرکٹ کا مچا ہوا ہے۔ کرکٹ کے دیوانے تو خیر سے پاکستانی ہمیشہ سے ہیں اور اس جنون کی قیمت بھی بھگت رہے ہیں لیکن دھرنے کی خبریں سوائے [..]مزید پڑھیں