تبصرے تجزئیے

  • پانچ اگست 2019: جب کشمیر میں سب کچھ بدل گیا

    ’اس خطے میں ہر بات، ہر مظاہرہ یا ہر مطالبہ حصول آزادی پر منتج ہوتا تھا مگر پانچ اگست 2019 کے بعد آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کی بحالی بیشتر لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حکومت حصول آزادی کے مطالبے کو خودمختاری کو بحال کرنے کے بیانیے میں تبدیل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو چ� [..]مزید پڑھیں

  • گرین لینڈ ہوٹل بند ہوگیا

    میں نے ڈرائیور سے کہا گاڑی نکالو اور منہ طرف موٹروے کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جاؤ۔ اسلام آباد پہنچ کر میں نے اس سے کہا اب یہاں سے سیدھا ڈاکٹر انعام الحق جاوید کے گھر کی طرف کار کا رُخ موڑو۔ باہر جا کر بیل دی، ڈاکٹر صاحب اپنی خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ میرے سامنے کھڑے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • جب میں القاعدہ کے فکری رہنماؤں سے ملا

    ایمن الظواہری سے میری پہلی ملاقات 1998 میں ہوئی۔ وہ اسامہ بن لادن کے ترجمان کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن یہ واضح تھا کہ القاعدہ میں ان کا اصل مقام اس ذمہ داری سے کہیں زیادہ تھا۔ اسامہ بن لادن کے ساتھ یہ میرا دوسرا انٹرویو تھا اور ایمن الظواہری نے فوراً مجھے متاثر کیا۔ انہوں نے ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئی روحانی توانائی اور حکمت عملی کی تلاش

    میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے ”تجزیہ کار“ کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ عمران خان صاحب اور ان کی جماعت پر اس فیصلے نے بھاری بھر کم ”ممن [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی دنگل میں کون پسپا ہورہا ہے

    وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے خلاف ’ڈکلئیریشن‘ سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارت قانون تین روز میں اس کا مسودہ تیار کرے گی پھر ان الزامات کو عام کیا جائے گا جن کی بنیاد پر ڈکلئیریشن بھیجا جارہا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے ناقد کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ فیصلہ عین انصاف محسوس ہو۔ لیکن اس فیصلے کو دیکھ� [..]مزید پڑھیں

  • تھوڑی سی ممنوعہ فنڈنگ

    اس مملکت خداداد میں ایک ہی تو صادق اور امین تھا، ایک ہی تو تھا نہ بکنے والا نہ جھکنے والا، ایک ہی تو تھا قومی غیرت کا استعارہ، حریت کا ہمالہ، سامراج دشمن، حقیقی آزادی کا داعی، امپورٹڈ حکومتوں کا منکر۔  لیکن اب خبر آئی ہے کہ یہ سب زیبِ داستاں کے لیے تھا، یہ کہانی گھڑی گئی تھی، [..]مزید پڑھیں

  • احتساب سے بالاتر ہماری عدلیہ

    ہماری عدلیہ کے حالات اتنے خراب کیوں ہیں؟ دنیا میں آخر اس کو 130ویں نمبر پر کیوں رکھا گیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ کسی بھی پاکستانی سے بات کریں تو وہ اپنی عدالتوں اور نظامِ انصاف سے مطمئن دکھائی نہیں دیتا ؟ حال میں ہی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے بارے میں جوڈیشل کمیشن میں جو تنازع� [..]مزید پڑھیں

  • معیشت بیٹھ گئی تو حکومت کہاں کھڑی رہ سکے گی؟

    میرے اس دوست کا تعلق اس دانشور گروپ سے نہیں ہے جو گزشتہ تین چار عشروں سے مسلسل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ بس پاکستان ایک دو سال میں (نعوذ باللہ) ختم ہو رہا ہے۔ دیوالیہ ہو رہا ہے یا اس کا جغرافیہ عنقریب تبدیل ہو رہا ہے۔ میرا یہ دوست اس معاملے میں کافی رجائی ہے اور ہمیشہ مثبت سوچ � [..]مزید پڑھیں